نتائج تلاش

  1. سیما علی

    مدت ہوئی ہے حادثہ دیکھے ضمیر کا از قلم نیرنگ خیال

    سب سے افسوسناک بات یہی ہے ۔۔۔سارے مناظر کا مشترک منظر جو اصل سے الگ ہے ۔۔۔اور اس سے بھی دکھ کا باعث کہ ہوا میں معلق ہے ۔۔۔ہم نے اپنی دنیاوی کمزوریوں کو دائمی کمزوریاں سمجھ لیاہے۔۔کہیں ایسا نا ہوجائے کہ دنیا تو جائے گی ہی کہیں سفر آخرت بھی پل صراط سے آگے نا بڑھ سکے۔۔۔۔۔🥲🥲🥲🥲🥲🥲
  2. سیما علی

    شکیب جلالی کیا چیز ہے یہ سعیِ پیہم، کیا جذبہِ کامل ہوتا ہے!

    کیا چیز ہے یہ سعیِ پیہم، کیا جذبہِ کامل ہوتا ہے! اللہ کو اگر منظور نہ ہو، ہر مقصد باطل ہوتا ہے اک ٹیس سی پَیہم پاتا ہوں، کیا اس کو محبت کہتے ہیں ! محسوس مجھے میٹھا میٹھا کچھ درد سا اے دل ہوتا ہے تسکین کو دھوکا دیتے ہیں، ناکامِ تمنا یہ کہہ کر: ہر گام پہ منزل ہوتی ہے، ہر موج میں ساحل ہوتا ہے یہ...
  3. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایک مرکز، ایک میں اور عمر بھر کی گردشیں فاصلہ اک مستقل راہی میں اور منزل میں ہے لغو ہے لفظوں کا فن، لیکن ہم اس کا کیا کریں ’’یہ جو اک لذّت ہماری سعیِ بے حاصل میں ہے‘‘ یاور ماجد بے حاصل
  4. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 32 ( ا ) ( ش ) ( پ ) ( ی ) ( ص ) ( ل ) #Hijjay https://hijjay.com
  5. سیما علی

    بچوں کی باتیں

    ظفری جب ہمارے گھر آئے تو میکائیل سے ہم نے پوچھا ۔۔۔کیاآپ جانتے ہیں یہ انکل کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں۔۔۔ فوراً بولے ۔یہ ہجے ڈاٹ کام والے انکل ہیں۔۔۔😊😊😊😊😊
  6. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (648) اُردل 6/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 ⬛🟧🟧⬛ ⬛⬛🟧🟧 🟦⬛🟧🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    محمد ﷺ کی محبت دین حق کی شرط اول ہے جو ہو اس میں خامی تو سب کچھ نا مکمل ہے.
  8. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    لحد میں ہوتا ہے دیدار شاہِ کون ومکاں قضا کا نام یونہی تو وصال رکھا ہے (زبیر ابن سیفی)
  9. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    منفرد اندر کمال ذاتی است لا جرم مثلش محال ذاتی است (مرزا اسداللہ خاں غالبؔ)
  10. سیما علی

    میری ڈائری کا ایک ورق

    🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️
  11. سیما علی

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ہم تو نعوذ باللہ ۔۔۔ ایسے شکلوں پر تبصرے کررہے ہوتے ہیں گویا سارا اختیار ہمارے پاس ہے ہم بچوں سے ہمیشہ کہتے ہیں کہ کیوں اس چیز پر تبصرہ کرتے ہو جس پر اختیار ہی نہیں تمھارا ۔۔//
  12. سیما علی

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ماشاء اللہ جیتی رہیے اللہ پاک دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
  13. سیما علی

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَهَاجَرُوۡا وَجٰهَدُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ وَالَّذِيۡنَ اَاوَوْا وَّنَصَرُوۡۤا اُولٰۤٮِٕكَ هُمُ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ حَقًّا‌ؕ لَّهُمۡ مَّغۡفِرَةٌ وَّرِزۡقٌ كَرِيۡمٌ‏ (سورۃ انفال آیت 74) اور جو لوگ ایمان لائے اور وطن سے ہجرت کر گئے اور خدا کی راہ میں لڑائیاں کرتے رہے اور...
  14. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    کوئی تو ہے جو ہے سب سے اوّل، کوئی تو ہے جو ہے سب سے آخر جو ابتدأ ہے جو انتہا ہے، وہی خدا ہے، وہی خدا ہے مُصیبت و درد و رنج و غم میں، حیات کے سارے پیچ و خم میں تُو جس کو راغب، پُکارتا ہے، وہی خدا ہے، وہی خدا ہے افتخار راغب
  15. سیما علی

    میری ڈائری کا ایک ورق

    آج نظر سے پھر جناب اشفاق احمد کی کتاب زاویہ سے لیا ہوا یہ اقتباس دیکھا ۔۔۔۔ دیکھیے ناں ! جو شکل و صورت ہوتی ہے میں نے تو اسے نہیں بنایا ، یا آپ نے تو اسے نہیں بنایا بلکہ اسے الله تعالیٰ نے بنایا ہے - میری بیٹیاں بہوئیں ، جب بھی کوئی رشتہ دیکھنے جاتی ہیں تو میں ہمیشہ ایک بات سنتا ہوں کہ بابا...
  16. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    جو تیری بندگی سے گریزاں ہے ائے اللہ ڈوبا ہے درد میں وہی غم سے نڈھال سورج میں مہتاب میں پھولوں میں ائے اللہ تیری تجلیوں سے ہی حسن و جمال ہے راہی کو مغفرت کی امیدیں تجھی سے ہیں یارب تیرے حضور میں ادنی سوال ہے ---------- نظیر راہی
  17. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    حدیث نمبر: 256 حدثنا عثمان بن ابي شيبة ، حدثنا جرير ، عن الحسن بن عبيد الله ، عن ابي عمرو الشيباني ، عن عبد الله ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " افضل الاعمال، او العمل الصلاة لوقتها، وبر الوالدين " ابو عمرو شیبانی سے ان کے ایک شاگرد حسن بن عبید اللہ نے یہی روایت بیان کی کہ حضرت عبد...
  18. سیما علی

    آج کی آیت

    سورہ الحجرات آیت نمبر 3-2
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یارب العا لمین عامر میاں کی دعائیں قبول فرما ۔۔۔آمین اور ہمار ا وعلیکم السلام قبول کیجیے ۔۔۔ کیسے ہیں اور ہماری بھاوج کے مزاج گرامی بخیر ہیں اپنی کالی چائے پلائی ہوگی انھوں نے آپکو ...چھوڑیں آئیں بہن کے ساتھ پراٹھا چائے اور آملیٹ سے ناشتہ کیجیے ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س...
  20. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بلا کا شور تھا باہر ہمارے مگر اک ہو کا عالم دل کے اندر دل
Top