ہم کو باقی سب باتوں سے زیادہ اس پر اتفاق ہے کہ
جب انسان ان تمام ضروریات کی سطح سے اوپر اٹھ جاتا ہے۔۔ تو میسلو کے مطابق خود شناسی کی منزل تک پہنچ جاتا ہے وہ اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرتا ہے۔ یہی وہ مقام ہے
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو...