علم الیقین ،عین الیقین اور حق الیقین
ابن القیم رحمہ اللہ کہتے ہیں :
علم الیقین ،عین الیقین اور حق الیقین میں فرق یہ ہے کہ
مثال کے طور پر کوئی آپ کو کہے کہ
اس کے پاس شہد ہے آپ کو اس کی صداقت میں کوئی شک و شبہ نہیں ، جب آپ نے دیکھ لیا آپ کا یقین پختہ ہو گیا،پھر آپ نے اسے چکھا ،پہلا علم الیقین ہے...