نتائج تلاش

  1. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    جب کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو ڈٹ جاﺅ تم حسینؓ کے انکار کی طرح
  2. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    اسلام کے دامن میں بس اس کے سوا کیا ہے ایک ضرب ید اللہٰی، اک سجدئہ شبیری وقار انبالوی
  3. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جائوں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جائوں گا احمد ندیم قاسمی
  4. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا عدیم ہاشمی
  5. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    ایک اک کر کے ستاروں کی طرح ڈوب گئے ہائے کیا لوگ مرے حلقہ احباب میں تھے محسن احسان
  6. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    تو ہی رہتا ہے دیر تک موجود بزم میں تو جہاں سے اٹھتا ہے تابش دہلوی
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی بھیا بھی مصروف ہیں ۔۔۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے آج تو عاطف بھیا بھی نہیں آ رہے..
  9. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراً آپکی بات سے دل خوش ہوگیا ۔۔بچھونا سنے زمانہ گذر گیا شکیل بھیا ۔۔اسقدر اچھا لگا کانوں کو ۔۔اب بس اسکا بیڈ اسکا بیڈ روم سن لیجے ۔۔۔باورچی خانہ کہیں گم ہوا صرف کچن سنائی دیتا ہے۔۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور زور سے آواز دے رہے ہیں استاد محترم ۔۔۔دیکھیے بٹیا سن نہیں رہیں ۔۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے شعر سنیے ؀ تلقین صبر و ضبط وہ فرما رہے ہیں آج راہ وفا میں خود جو کبھی معتبر نہ تھے نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیے منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آتیں ہیں تو گل غائب ۔۔۔اور گل اتیں ہیں تو سیما غائب 🙈
  13. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ کون دل کے اندھیروں سے شام ہوتے ہی چراغ لے کے گزرتا دکھائی دیتا ہے صہبا اختر
  14. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ سَیر کو مَقتَل کی ذَرا جا کے تَو دیکھیَں واں دُھول اُڑانے کو مِری خاک بہت ہے ضامنؔ بھی ہے اِک اہلِ ضمیر اِس کے لیے بھی کیا خلعتِ زَر! خون کی پوشاک بہت ہے ضامن جعفری دھول
  15. سیما علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ژاژ خائی میں کہاں ہوگا کوئی تیرا جواب! دل سے تیرا معترف ہوں‘ اے میرے پیارے رقیب
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ن شام کا سلام کرنا بھی ضروری ہے ۔۔۔۔۔
  17. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہورِ اسلام سے پہلے کفر و شرک اور جہالت و لاقانونیت کا دور دورہ تھا۔روم اپنی قدیم یونانی علمی و مادی ترقیات کے باوجود انتہائی ذلت و پستی میں پہنچ چکا تھا۔ ایران میں آتش کدے روشن تھے، جن کے آگے سرِ نیاز خم کیے جاتے تھے۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ...
  18. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 53 ( ی ) ( ا ) ( ل ) ( ڈ ) ( ج ) ( خ ) #Hijjay https://hijjay.com
  19. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (675) اُردل 6/7 🟦⬛🟧⬛ 🟦⬛🟧⬛ 🟦⬛🟧⬛ 🟦⬛🟧⬛ 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  20. سیما علی

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    یہی حال ہمارا ہوگیا تھا ۔۔۔
Top