نتائج تلاش

  1. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    یزید_عصر کے لشکر ہوئے ہیں بلوہ صفت یہ آج بھی اسی جوروجفا میں زندہ ہیں جھنیں بھی ذکر_حسینی نصیب ہے منظر دراصل عشق_شہہ_دوسرا میں زندہ ہیں منظر نقوی
  2. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    یزیدِ عصر سے پیکار ہے ابھی باقی فضا میں گونج رہی ہے ابھی صدائے حسین امیرِ شام کو مدفن کی بھی جگہ نہ ملی فرات و دجلہ و رے اب ہیں زیرِ پائے حسین ریاض ساغر
  3. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    اےشمس تو کچھ دیرکوپردےمیں چلاجا! ہونے لگی مجلس میں بیاں شامِ غریباں لوگو سنو یہ حضرت شبّیرؑ نہیں ہیں گویا ہے سر نوک سناں شام غریباں توقیر انیق
  4. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    نفس نفس میں شہادت کی جستجو کی دھمال چراغ بجھ تو چکا ہے مگر اُٹھا کوئی ہے؟ رقم ہے فلسفہءِ صبر اور بقائے دوام بجز حسین کے تاریخ میں لکھا کوئی ہے؟ (ناصر ملک)
  5. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    سیدہ کی دعا عزا خانہ دین حق کی بقا عزا خانہ میں نے مانگی تھی کوئی جائے اماں دل سے آئی صدا عزا خانہ اس کے گھر سیدہ ہوئیں مہمان جس کے گھر میں سجا عزا خانہ دل میں یاد حسین روشن ہے اور ہوتا ہے کیا عزا خانہ بھائی نے بخش دی ہے خاک شفا اور بہن کی عطا عزا خانہ ہر نفس ہو رہی ہے سینہ زنی یہ مرا دل ہے...
  6. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    مرے شرق و غرب کی خیر ہو کہ سفر ہے دجلۂ دہر کا کہیں مثلِ نامِ حسینؑ بھی، کوئی بادباں ہو تو لے کے آ میں وہ حال ہوں کہ بحال ہوں ، مرے فرق فر پہ گلاب رکھ میں صراطِ حر کا غلام ہوں،کوئی ہفت خواں ہو تو لے کے نہ انیس ہوں نہ دبیر ہوں، میں نصیر صرف نصیر ہوں مرے حرفِ ظرف کو جانچنے، کوئی نکتہ داں ہو تو...
  7. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر 🍂🪴🍂🪴🍂 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ...
  8. سیما علی

    محفل کے جِن بھوت

    غازی ہیں کہ شہید 🤓
  9. سیما علی

    محفل کے جِن بھوت

    آپکی آئی ڈی سے ہمیں خوشبو آتی ہے ...:devil3::devil3::devil3::devil3::devil3::devil3:
  10. سیما علی

    ماں

    یہ چلتی پھرتی دُعاؤں کا عالمی دن ہے دعائیں لیجے کہ ماؤں کا عالمی دن ہے جو روز صبح مُصلّے سے ہو کے آتی ہیں اُنہی خموش صداؤں کا عالمی دن ہے تمام رنگ ہیں جن سے ہماری ہستی کے اُنہی سفید رِداؤں کا عالمی دن ہے بھڑکتے وقت کے شعلوں میں ریشمی ٹھنڈک کڑکتی دھوپ میں چھاؤں کا عالمی دن ہے تمام...
  11. سیما علی

    ماں

    ماں محسوس ہوتی ہے۔۔۔۔۔ جب بیزار ہوتا ہوں زمانے بھر کی اُلجھن سے اپنوں کی عداوت سے۔۔۔۔سورج کی تمازت سے پہروں جب میں جلتا ہوں جب ایسے میں گھٹا آکر سورج ڈھانپ دیتی ہے تو ماں محسوس ہوتی ہے بازارِ زیست میں ہر سُو روپے پیسوں کی چھن چھن ہے کہیں تحفوں کی چاہت ہے ۔۔۔۔۔کہیں رشتوں کی اُلجھن ہے ہماری زندگی...
  12. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    نہ تو شہرت نہ ہی دولت نہ حکومت مانگتے۔ اپنے بس میں گر یہ ہوتا حُر کی قسمت مانگتے کربلا میں سر نہ دیتے گر حسین ابن علی ہر زمانے میں یزیدِ وقت بیعت مانگتے صفدر ھمدانی
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  14. سیما علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    شہرِ گل کے خس و خاشاک سے خو ف آتا ہے جس کا وارث ہوں اُسی خاک سے خوف آتا ہے افتخار عارف
  15. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    تمہارا ہاتھ جو آیا ہے ہاتھ میں میرے اب اعتبار کا موسم ہرا سا لگتا ہے نکل کے دیکھو کبھی نفرتوں کے پنجرے سے تمام شہر کا منظر کھلا سا لگتا ہے منظر بھوپالی
  16. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    اپنے انداز تکلم کو بدل دے ورنہ میرا لہجہ بھی ترے ساتھ بدل سکتا ہے ناظم بریلوی
  17. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    جہاں جہاں بھی ملے خار چُن لیے میں نے کہاں کہاں پہ مرا ذوقِ غم پناہ نہ تھا پہنچ کے یوں سرِ منزل بھلا دیا تم نے میں ہم سفر تھا تمہارا غبارِ راہ نہ تھا محسن بھوپالی
  18. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کہیں تو جا کے سمٹے گا ترا کارِ جہاں بانی کبھی تُو بھی تو دیکھے گا کہ ویرانی کہاں تک ہے عرفان ستار کارِ جہاں
  19. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    شکوئہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے احمد فراز
  20. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    جس سر زمیں پہ دلبر زہرا عمل کرے زہرہ کسی کا کیا ہے جو رد و بدل کرے
Top