نتائج تلاش

  1. سیما علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    غین غم ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاج شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہوتے تک
  2. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    ل لیکن مری کٹیا کی نہ جاگی کبھی قسمت بھولے سے کبھی تم نے یہاں پاؤں نہ رکھا
  3. سیما علی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    گ گو بڑی لذت تری ہنگامہ آرائی میں ہے اجنبیت سی مگر تیری شناسائی میں ہے
  4. سیما علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ظل ہما بھی واں سے سعادت کرے حصول جس سر زمیں پہ نقش قدم ہے فقیر کا نظیر اکبر آبادی
  5. سیما علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    طور سینا بنا دیا دل کو اف رے کافر تری نظر کی آگ ظہیر دہلوی
  6. سیما علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز ظالم اب بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
  7. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بھیا ہم نے غلطی سے دوسری لڑی کے شعر اس میں پوسٹ کر دئیے ۔۔۔
  8. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    اے بے حسی کے مریضو ھمارے پاس آو ! غمِ حسین. دلوں کو گداز کرتا ہے وہ لاشِ جَون پہ روئے کہ لاشِ اکبر۴ پر سخی حسین ہاں امتیاز کرتا ہے ؟ قضا و قدر بجا ہیں مگر حسین۴ یہاں مرے نصیب پہ مجھ کو مجاز کرتا ہے نجم سبطین حسنی
  9. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    سینہ بہ سینہ نام ایک قریہ بہ قریہ نام دو خلعتِ طوقِ شام ایک پہنے ہوئے امام دو رونقِ عرشِ کبریا، سرخی ءِ فرشِ کربلا محضر فیض عام ایک محور فیض عام دو دوش نبی۴ پہ ہیں حسن۴ پشت نبی۴ پہ ہیں حسین۴ جلوہ ءِ خوش خرام ایک مظہرِ خوش خرام دو منزلِ بے کساں جدا منزلِ کشتگاں جدا ابنِ علی۴ کی شام ایک بنتِ...
  10. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    جتنے سجدے محافظ_ دیں ہیں وہ سر_ کربلا حسین کے ہیں ----- کافروں' مشرکوں کے لب پر بھی نعرے لبیک یا حسین کے ہیں --- خلد کے جتنے باغ ہیں عرفی یا حسن کے ہیں یا حسین کے ہیں عُرفی ہاشمی
  11. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سب زمانے کے ہم ہیں ستائے ہوئے غم ہزاروں ہیں دل میں چھپائے ہوئے غم
  12. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں ستائے
  13. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دیکھیے ہوگا شری کرشن کا درشن کیوں کر سینۂ تنگ میں دل گوپیوں کا ہے بے کل دل
  14. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ----- بہشت بریں کیا ہے بس ایک گلشن فرشتوں کا دیدار حوروں کے درشن درشن
  15. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    سبیلِ گریہ کی لذت سے آشنا ہے یہ پیاس یہ وہ سبیل ہے جو تشنگی بڑھا رہی ہے فلک سے دیکھا وَحی نے اسد تو چیخ پڑی سناں پہ صبر کی آیت اُٹھائی جا رہی ہے اسد علی اسد
  16. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    مدّعی کون ہُوا ذکرِ شہِ والا کا تاب کس کو کہ پڑھے مرثیہ اِس درجہ کا لُطف ہے شبّر و شبّیر کا اور زھرا کا مرتبہ بخشا ہے دریوزہ گرِ بابا کا یہ شرف ذاکرہء رَب کے سوا اور کہاں معجزہ حضرتِ زینب کے سوا اور کہاں اختر عثمان
  17. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    آدم کی یہ قسمت کہ ہوا ماتھے پہ ظاہر وہ نور تو وحدت میں بھی انمول رہا تھا - شبیر ع کے گھر اُترا تو اکبر ع کہا سب نے وہ عرش پہ خالق کی زباں بول رہا تھا -- ( فاخرہ بتول نقوی)
  18. سیما علی

    آج کا قطعہ

    بہت اعلیٰ جیتے رئیے بھانجے ۔ آپ کے اس قطعہ پر ہمیں علی اصغر فدانی شہید یاد آگئے انتہائی شریف النفس انسان صاحب کردار ۔۔۔ہم نے اور فدانی صاحب نے ساتھ ایم بی اے کیا ۔۔ہمیشہ کہتے اے کاش ہمیں بھی شہادت نصیب ہو ۔۔۔انکی شہادت نماز جمعہ میں سندھ مدرستہ السلام میں نماز کی حالت میں ہوئی ۔۔۔بس مالک چن...
  19. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    سبط _نبیﷺ سلام ، ابن علیؑ سلام لاریب تو امام ، ابن علیؑ سلام مکتب ہو رزم گاہ، اعلی ترا مقام مولا میرے سلام، ابن علیؑ سلام اے عاشقان_حق، اے فاتحان _ حق حق ہے تمہیں دوام ابن علیؑ سلام ہر نسل ، ہر زبان ، ہر عہد ، ہر مقام تو ہے صدائے عام، ابن علیؑ سلام میرے نبی کا نام ، دین _خدا کے کام روشن ہوا...
  20. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    کربلا فرشِ زمیں پر بھی فلک جیسی ہے کام ہوتے ہیں یہاں سارے نہونے والے دیکھ عباسؑ نے مشکیزہ اٹھایا ہوا ہے دیکھ عباسؑ ہیں دریا کو ڈبونے والے فقیرعارف امام
Top