سچ بتاؤں نہ سترہ کی نہ بارہ کی ۔ میری شادی پندرہ سال کی عمر میں ہوگئی تھی کہ جان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے تھے سسرالی کے ہمیں بہو ابھی چاہئیے :D تو مصیبت ، دکھیاری انکو میں نظر آگئی بدقسمتی سے ۔ :P
تو پڑھائی جو کرنی تھی وہ بعد شادی کے کچھ جماعتیں پڑھی ۔ باقی کا آج تک پڑھ رہی...