نتائج تلاش

  1. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اس کھیل ہی کھیل میں سے بہت سے کچھ پرانے ٹاپک نہیں ہیں جب میں اب دیکھ رہی ہوں تو بہت سے نظر نہیں آرہے پیچھلے سال کے ۔ کدھر گئے ہیں ؟ :?
  2. ت

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    وہ آجائے گا تھوڑی دیر میں :P ادھر ادھر ہی ہونگے ۔ :D
  3. ت

    آؤ ہنسیں

    پرانے پرانے لطیفے نہ سنائیں کریں نا پہلے سے سن رکھے ہوتے ہیں :? کوئی نئے نئے لائیے جن کو پڑھکر ہنسی تو آئے ۔
  4. ت

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    آپکو کیا ہے ؟ :?
  5. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    نہ ہو ھم تو اسی اپنے وقت پر ہی سوئے گے اور اٹھیں گے :D بس کل تک کی موج ہے کہ چھٹی ہے ۔
  6. ت

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    پتا نہیں :P
  7. ت

    جیون ساتھی

    :? آپ نے پہلے تو کبھی زکر نہیں کیا تھا ؟ :roll: :lol: اب سمجھ آگئی جب جب پولیس کی بات ، ذکر ہوتا رہا ہے آپ سب سے آگے آگے ہوتے تھے انکی موجودہ برائیوں کے بارے میں بتانے والے ۔ :P یہ تو ہمیں پتا ہی نہیں تھا آپ بھی ان میں شامل رہے ہیں ۔
  8. ت

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    کچھ نہیں بس کچھ یاد آگئی تھی ۔
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    مصیبت ہے :x اب ہمیں تو اپنے پہلے وقت کے مطابق ہی نیند آئے گی نا ۔ میرے خیال میں آج بارہ کے بعد آگے ہوگیا تھا میں موؤئ میں مگن تھی اب دیکھا ہے تو اک گھنٹہ آگے اب صبخ ہی اٹھکر سارے کلاک ٹھیک کئے جائیں گے ۔
  10. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    :( نہیں شگفتہ کے ٹیکسٹ میں کجھ پریشانی پائی ہوئی ملی ہے مجھے ۔ کل فون کرکے پتا لگاتی ہوں ۔
  11. ت

    خاموشی

    تو اتنی دیر آپ اپنے کپڑے ادھر لگا دیں :P
  12. ت

    دل کے موضوع پر اشعار!

    شکستہ پائی ارادوں کے پیش و پس میں نہیں دل اسکی چاہ میں گم ہے جو میرے بس میں نہیں ۔
  13. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    :? میں موؤئ دیکھکر اٹھی ہوں تو دو بج رہے ہیں ابھی دیکھا تو دو کی بجائے تین بجے ہوئے ہیں :? :oops: مطلب ابھی ہمارا وقت بھی ایک گھنٹہ آگے ہوا ۔ :cry:
  14. ت

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    مطلب ، پھر تو تم خیالی دنیا میں رہتی ہوں ۔ :D
  15. ت

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    خواب صرف دیکھنے ، اور پھر ٹوٹنے کے لئے ہوتے ہیں ۔ :D اور تعبیریں ہمیشہ الٹ ہی ہوتی ہیں ۔ اس لئے ذرا دھیان خیال سے دیکھو ۔ :P
  16. ت

    میرے آس پاس

    کیوں ؟ اب آ ہی گئے ہیں تو اپنی عمر تو بتاتے جاتے ۔ :?
  17. ت

    میرے آس پاس

    بتایا تو جب میں پندرہ سال کی تھی تب شادی ہوگئی ۔ :( سولہ کی تھی تو اقراہ آگئیں ۔ :D اب بھی تمھیں یقین نہ آئے اور اپنے سے غلط اندازے لگاؤ تو میں کیا کرسکتی ہوں ۔ :P
  18. ت

    میرے آس پاس

    آپ خاموش ہی بہتر ہیں ۔ :D چپُ ۔ یہ ماورہ کو اندازے لگانے دیں ذرا ۔
  19. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    ایس ایم ایس پر تو رابطہ ہورہا ہے میرا شگفتہ سے ۔ مگر ادھر نہیں نظر آئیں تو اس لئے پکارا ہے ۔ ،
Top