اچھے خاصے اندازے ٹھیک ہو گئے ۔۔امید نہین تھی ۔۔:grin:
شمشاد بھائی کے غلط سالگرہ لکھنے پر پر میں بھی سوچ میں پڑ گئی تھی کہ کہین الٹے اندازے تو نہیں لگانے یہاں ۔۔ لیکن پھر سوچا کہ وہ اپنی نوٹ پیڈ سے دیکھنا بھول گئے ہونگے ۔۔:grin:
اب نیا کوئز کون پوچھے گا ۔۔ مجھے پھر سے اندازے لگانے ہیں ۔۔:cool: