کیوں بھئی ان لوگوں کا کچھ کھویا ہوا ہوتا ہے جو کھوئے کھوئے سے رہتے ہیں ۔۔ :confused: پھر تو وہاں کھویا بھی کھویا ہوا ہوگا ۔۔ آپ پاکستان آ کر کھا لینا گلاب جامن ہمت بھائی ۔۔:)
میرا تو یہی وقت ہے اور میں اس ہی وقت کروں گی ۔۔:tounge:
عقل انسان کی بہترین ساتھی ہوتی ہے لیکن کچھ لوگ جذبات کے سر پٹ گھوڑے پر سوار اس کو راہ میں چھوڑ دیتے ہیں ۔۔
ہاہا وہ سنا نہیں آپ نے خربوزے کو دیکھ رنگ پکڑنا ۔۔ :tounge: خیر ہوم ورک میں ابھی کر دیتی ہوں اب رات کے 3:30 بھی کوئی ہوم ورک کا ٹائیم ہوتا ہے کیا ۔۔:cool:
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔ کیا حال ہیں ۔۔
پلان تو کوئی نہیں تھا ۔۔ بس نیند نہیں آ رہی تھی اور کچھ موقع بھی اچھا تھا اس لئے چھاپہ مارنے کا خیال آ گیا ۔۔:tounge:
ل ول ۔۔ اب تم نے بھی چن کے پتا نہیں کس کی پک لگا دی ۔۔ میں نے تو نام ہی پہلی بار سنا ۔۔ شکر ہے ابو کو پتا تھا زیادہ دماغ کا خرچہ نہیں کرنا پڑا ۔۔;)
سبحان اللہ۔۔:cat: