نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    گلاب جامن

    گھر میں بن تو سکتا ہے ہمت بھائی ۔۔ مجھے صحیح ترکیب نہیں پتا لیکن دودھ کو بہت زیادہ پکا پکا کر بنتا ہے اور ٹائیم بہت زیادہ لگتا ہے اس میں اس لئے ریڈی میڈ ہی ٹھیک رہتا ہے ۔۔۔ آپ کہاں رہتے ہیں کیا وہاں کھویا نہیں ملتا ؟
  2. سارہ خان

    گلاب جامن

    واؤ۔۔ اتنے مزے کے لگ رہے ہیں ۔۔ کھلاؤ تو اصل مزہ پتا چلے نہ ۔۔:tounge:۔۔ اکیلے اکیلے بنا کے کھا لئے ۔۔:(
  3. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    میری حاضری لگا دین ہوم ورک صبح آ کر کروں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم حاضرین و ناظرین ۔۔ میں بھی آئی ہوں مڈ نائٹ چھاپہ مارنے ۔۔:tounge: ویلکم عیشل ۔۔ بہت دن بعد دیکھا آپ کو ۔۔ :)
  5. سارہ خان

    12 ربیع الاول کوئز

    جزاک اللہ ۔۔ ;)
  6. سارہ خان

    12 ربیع الاول کوئز

    1 ہی تو سوال پوچھا تھا ابو سے صرف ان انکل کی تصویر والا ۔۔:( تم نے سب کے سب ان کے کوٹے میں ڈال دیئے ۔۔:rolleyes: جاؤ میں نہیں کھیلتی ۔۔ :(
  7. سارہ خان

    12 ربیع الاول کوئز

    نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پسندیدہ رنگ کون سا تھا؟ سفید اور کالا
  8. سارہ خان

    23 مارچ کوئز

    ١١) کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مینارِ پاکستان کی تعمیر کی کل لاگت کتنے لاکھ روپے تھی؟ 5 لاکھ
  9. سارہ خان

    23 مارچ کوئز

    ٩) مینارِ پاکستان کی بلندی بتائیے؟ 60 میٹر
  10. سارہ خان

    23 مارچ کوئز

    ) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟ کولاچی ٣) اسلام آباد کو کب دارلخلافہ بنایا گیا تھا؟ 1960 ٥) قیامِ پاکستان کا مقصد کیا تھا؟ ایک ایسی فلاحی و اسلامی مملکت کا قیام جہاں مسلمان آزادی سے اپنے مزہبی اصولوں پر عمل کر سکیں ۔ ١٢) مینارِ پاکستان کس باغ میں تعمیر ہوا ہے؟ اقبال پارک ١٣) قیامِ...
  11. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    او کے ۔۔ چلو انجوائے کرو خوب ۔۔ حجاب کا فون بھی ٹھیک ہو گیا ۔۔ اور آج کافی دنوں بعد آن لائن آئی ہے وہ بھی ۔۔:cat:
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم ۔۔ کیا حال ہیں سب کے ؟
  13. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اللہ تعالیٰ کو اپنے جمال، کمال اور شانِ محبوبیت کا خود ہی علم ہے۔ وہ جانتا ہے کہ اگر اُنہوں نے مجھے پہچان لیا اور دل میں پا لیا تو خود ہی مجھ سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ (خلیل جبران)
  14. سارہ خان

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    تھینکس باجو ۔۔ یو ٹیوب پر وائس آف انڈیا کے سب سنگرز کے گانے مل جاتے ہیں ۔۔ میرا بھی فیورٹ پروگرام ہے بلکہ ایک واحد یہی پروگرام دیکھتی ہوں ٹی وی پر ۔۔ ورنہ ٹی وی بالکل نہیں دیکھتی ۔۔
  15. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ماوراء کو مس کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    آپ کو آنٹی کا دادا بننے پر کوئی اعتراض نہیں تو پھر مجھے بھی نہیں ۔۔;)
  17. سارہ خان

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    http://au.youtube.com/watch?v=UHSC4V2qLj4&feature=related
  18. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    ھمم ٹب میں سوراخ ہوگا تو کچھ تو پانی جائے گا نہ ۔۔ لیکن یہاں ٹب بالکل خالی ہے ۔۔ پھر سے کوشش کرو ۔۔:cool:
Top