نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    نہیں پکارا تب بھی لوٹ کے بدھو گھر کو آئے ۔۔:tounge:
  2. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    برف پڑنے سے ۔۔ برف باری طرح بارش کو پانی باری کیوں نہیں کہتے ۔۔؟
  3. سارہ خان

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    میں ون اردو پر ناولز پڑھنے آتی ہوں تو ادھر ادھر ٹوپکس میں بھی جھانک لیتی ہوں ۔۔ پوسٹنگ نہیں کی کبھی ۔۔ کیونکہ اس کے لئے محفل ہی کافی ہے ۔۔:)
  4. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    تمام خوبیوں میں افضل خوبی خود کی خامیوں کو پہچاننا ہے۔
  5. سارہ خان

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    خوش آمدید یاز ۔۔ میں تو ون اردو سے ایک کو لائی تھی یہ ان کے پیچھے تو کافی سارے آگئے ۔۔:) ۔۔امید ہے محفل پسند آئی ہوگی آپ کو ۔۔:)
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    لو کر لو گل ۔۔ ابن سعید ایسے بھاگ رہے ہیں جیسے قینچی کا استعمال ان پر کیا جانا ہو ۔۔:tounge:
  7. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    ہاہاہا ۔۔ اب میرے معصوم دماغ میں آپ کے یہ فارسی کے لفظ نہیں آ سکتے ۔۔ وہ ہی اسکتے ہیں جو میں نے سنے ہوئے ہوں ۔۔:cat:
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    کیوں قیصرانی دھاگے نے بھلا آپ کا کیا بگاڑا ہے ۔۔:rolleyes:
  9. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    نہیں بلکہ مذکر اور مؤنث کا دل ہو سکتا ہے ۔۔:rolleyes: دل کی گہرائی کی پیمائش کیسے کی جائے ؟
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ہاہاہا ۔۔۔:grin::)
  11. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  12. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    قدیم اور جدید کا ۔۔ دل کی آنکھ سے کیسے دیکھا جا سکتا ہے ؟
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    زونی میں بھی خوش باش ہوں ۔۔ :) ۔۔ آپ سناؤ کیا ہو رہا ہے لائف میں ؟۔۔ لیں ابن سعید فٹ فاٹ اور ٹھیک ٹھاک کے بعد ۔۔ خوش باش نشانہ بننے کے لئے حاضر ۔۔۔:tounge:
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم ۔۔ کیا حال ہیں زونی اور ابن سعید ۔۔ ؟ یہ بھلا محاوروں نے کیا بگاڑا ہے آپ کا جو ان کو بگاڑتے ہیں ۔۔:)
  15. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    "سچ بولنا بے شک بڑی بات ہے مگر اس سے بھی بڑی بات یہ ہے کہ آپ میں سچ سننے کی ہمت ہو ۔۔"
  16. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    چپ چاپ۔۔:)
  17. سارہ خان

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    :) شکریہ باجو ۔۔۔ آپ کی تصویریں دیکھ کے گولے گنڈے کا خیال ایسا آیا کہ میں نے منگا کے کھا بھی لیا۔۔۔:grin: آپ لوگ تو برف باری کے مزے لے رہے ہو ۔۔ میں نے سوچا گولے گنڈے کا ہی مزہ لے لوں ۔۔۔:grin:
  18. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    تفسیر بھائی مس ہیں بہت دنوں سے اور تیلے بھیا بھی ۔۔
  19. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    چیز ہوتی ہے پر کھانے والی نہیں ۔۔ حکیم کی بیوی کو کیا کہتے ہیں ؟
  20. سارہ خان

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    ہاہاہا ۔ پہلے ہی دن رلانے کا ارادہ ہے کیا دولہا میاں کو تمہارا ۔۔;) :tounge:
Top