آپ کے واڈروب میں کونسے رنگ کے ڈریسز زیادہ تر پائے جاتے ہین
میری وارڈ روب میں پنک اور پیچ کلر سب سے زیادہ پائے جاتے ہیں کیونکہ یہ میرے فیورٹ کلرز ہیں ۔۔ اس کے علاوہ وائٹ ۔۔ ریڈ ۔۔ لائٹ اورنج ۔۔بلیک ۔۔ لائٹ اور ڈارک بلیو کلرز کے سوٹ ہیں ۔۔ لائٹ پرپل بھی مجھے پسند ہے ۔۔ آجکل وہ نہیں ہے اور...