میں بھی غلطیاں کم ہی کرتی ہوں کچن میں کیونکہ امی کو کھانا بالکل پرفیکٹ چاہیئے ۔۔ انہیں ذرا سی بھی گڑبڑ نہیں پسند ۔۔ اس لئے دماغ حاضر رکھ کر بناتی ہوں کھانا ۔۔:grin: صرف پکوڑے بناتے وقت پتا نہیں کیا مسئلہ ہے کہ ہمیشہ سارے مصالحے ڈال دوں گی لیکن سوڈا ڈالنا بھول جاوں گی ۔۔ پھر پکوڑے فرائے کرتے وقت...