شمشاد بھائی کوئز۔۔
1۔ شمشاد بھائی اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج
ا۔
ب۔
پ۔
ت۔
( یہ آپشنز تو شمشاد بھائی خود دیں کہ مجھے نہیں پتا ان کی تاریخ پیدائش ۔۔:( )
2۔ اگر انہیں کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا؟
ا۔ چائے
ب۔کوک
پ۔جوس
ت۔لسی
3۔بچپن...