زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
زینب کی مہارت
یہ آپ کی سلطنت کے خلاف سازش ہے۔۔ اور اپ کے لیے لمحۂ فکریہ ہے جناب:grin:
زینب
Post #82
ستمبر 17، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
زینب کی مہارت
مہ بدولت کا حکم ٹال کے ہم نے سولی پے تھوڑی نا چڑہنا ہے:grin:
زینب
Post #77
ستمبر 17، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
زینب کی مہارت
میری بھی آخر کو سورس اف انفامیشن ہے۔۔۔۔۔خفیہ زرائع سے ملی اور کیا۔۔۔۔
زینب
Post #76
ستمبر 17، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میںآیا 9
کسی سے بھی جھگڑ کے کبھی کوئی فائدہ ہوا ہے بھلا۔۔۔۔۔۔؟
زینب
Post #872
ستمبر 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
زینب کی مہارت
واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا حل بتایا اپ نے۔۔۔۔۔۔اپنئ جگہ جو آپ کی لگا دی تو سب کو یقین ہو جانا ہے زینب زینب نہیں۔۔۔۔زینبا پے:grin:
زینب
Post #71
ستمبر 17، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
زینب کی مہارت
ساجد بھائی مجھے نہیں پتا اففففففففف آج سر درد سے پھٹ رہا ہے ابھی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔عجیب سے چنگل میں پھنس گئی ہوں;)
زینب
Post #69
ستمبر 17، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
احمد فراز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاعر
زینب
Post #550
ستمبر 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
زینب کی مہارت
فاتح بھائی سے میں کب ناراض ہوں:grin:
زینب
Post #62
ستمبر 17، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
فاتح ماہر کے عہدہ پر
ابھی پکی کہاں ہے حسن علوی کی دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی توکچی ہے حسن کی دال لگتا ہے یہاں گلے گی نہیں:grin:
زینب
Post #130
ستمبر 17، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
زینب کی مہارت
یار سسٹر میں ایک ہی ایک بہن ہوں اسے بھی سب لڑکا بنانے پے تلے ہوئے ہیں;)
زینب
Post #61
ستمبر 17، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
زینب کی مہارت
دکھ تو ایسے کر رہے ہیں جیسے بہن گزر گئی:grin: مزاق ایک طرفبھائی جب محفل کا ایک موڈریٹر کہے ثبوت کے لیے تو ایسی جگہ بندا رہ کے دوستی کیوں بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #59
ستمبر 17، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
زینب کی مہارت
ماوراء جی آپ کے خفیہ زرائع فلحال غلط کہ رہے ہیں ابھی میں نے کسی کو کوئی ثبوت نہیں دیا،ہاں مانگا ضرور گیا ہے ۔۔۔ محفل کے ایک معتبر نے کہا ہے ویسے میں کہ چکی ہوں ثبوٹ دوں گی پر میں محفل چھوڑ دوں گی جب میں قابل اعتبار نہیں تو یہاں رہ کے کیا کرنا
زینب
Post #57
ستمبر 17، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
زندگی
اس قدر ظرف تو رکھتے ہیں زمانے والے زندگی چھین کے جینے کی دعا دیتے ہیں
زینب
Post #316
ستمبر 17، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
سنا ہے اس کو محبت دعایئں دیتی ہے جو دل پے چوٹ تو کھائے مگر گلہ نا کرے
زینب
Post #1,094
ستمبر 17، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
دعائے بد نہیں دیتا فقط اتنا ہی کہتا ہوں کہ جس سے دل لگے تیرا،وہ تجھ سا بےوفا نکلے
زینب
Post #839
ستمبر 17، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اردو محفل کا سکول
لالچ ہمیشہ کی فقیری ہے۔۔۔۔۔۔ سب کی حاضری ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #291
ستمبر 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 9
گلا بہت خراب ہو گیا ہے شاید ٹھنڈا پینے سے۔۔فلو بھی ہے تو آج دوائی لے کے ذرا ریسٹ کی
زینب
Post #870
ستمبر 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 9
ہر وقت کہاں۔۔۔۔۔۔۔کبھی کبھی۔آپ سے کبھی کیا میں نے جھگڑا;)
زینب
Post #869
ستمبر 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کسے جانا ہے؟
رمضان ہے اگر پوری رات یہاں محفل پے گزارنی ہے تو جاگ کے فائدہ کیا
زینب
Post #629
ستمبر 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
زینب مشاق ہوگئیں ۔۔۔
ساری باتیں میں ہی بتاوں گی تو آپ کیا کریں گے;)
زینب
Post #111
ستمبر 17، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top