بکریاں بہت اچھی ہیں۔مگر ساجد میں نے تو پتھان عورتوں کو ایک خاص لباس میں دیکھا ہے۔۔۔۔فراک ٹائپ کی جس پے میرے خیال میں 10/12 میٹر کپڑا لگا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور چھوٹی بچیاں بہت اچھی کیوٹ لگتی ہیں اس میں۔۔۔۔۔۔۔جب کے آُ کی بھتیجی نے تو وہ ڈریس نہیں پہنی ہوئی؟ میں نے بھی غاڑی میں کہیںآتے جاتے بکریاں...