شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ۔آپ اتنی تعریفیں کر کے سر نا چڑھایئں۔پھر خود ہی کہیں گے بہن زیادہ فری نا ہو۔۔۔۔۔۔۔:grin:سچ میں بھائی اپ کی دعاوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ویسے اپ کو ثبوت دے سکتی ہوں اپنی اواز سنوا کے اس ک علاوہ تو کوئی ثبوت نہیں ہوتا میرے خیال میں۔۔:grin:ویسے میں سچ مچ آپ کے پیچھے ہی...