نتائج تلاش

  1. زینب

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا دور رہ کر بھی تمہیں تم سے زیادہ چاہا بڑی شدت سے یاد آئے تم جب بھی تمہیں بھولنے کا ارادہ چاہا
  2. زینب

    بس

    خو شبو کے جزیرے سے ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے۔۔۔۔
  3. زینب

    اردو محفل کا سکول

    بہت اچھی بات لکھی اپ نے ۔۔۔۔۔اپ کی اج کی حاضری ہو گئی۔۔۔۔۔اب کل کے لیے سبق یاد کریں۔۔۔۔۔
  4. زینب

    اب کسے جانا ہے؟

    ابھی کس وقت کا کھانا کھانا ہے آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    کیا سب لوگ تیسرے روزے پے ہی تھک کے بیٹھ گیے ہیں۔۔۔
  6. زینب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    ہاں میں نے تجھے چاہا انکار نہیں مجھ کو یہ جرم تو ثابت ہے کیا اس کی صفائی دوں
  7. زینب

    خدا

    میں ایسے شخص کی معصومیت پے کیا لکھوں اپنی خطاوں میں بھی مجھے جو بھلا ہی لگا خواب دینے کو جو قادر تھا میری نظروں کو عزاب دیتے ہوئے بھی مئجھے خدا ہی لگا
  8. زینب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    یوں اسے عشق کے جھنجھٹ سے رہائی دے دی ایک ہی لفظ میں صدیوں کی جدائی دے دی آزمائش تھی کہ ہم دل کے سخی کتنے ہیں ہم نے خیرات میں اس بت کو خدائی دے دی
  9. زینب

    آج کا شعر

    چپ چاپ بیٹھ کر اسے دیکھوں تمام رات جاگا ہوا بھی ہو کوئی سویا ہوا بھی ہو میں نے تو اس کے لیے یہاں تک دعایئں کیئں میری طرح سے کوئی اسے چاہتا بھی ہو
  10. زینب

    آج کا شعر

    جی نہیںںںںںننننن "محبتیں":grin:
  11. زینب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کی زنجیر سے ڈر لگتا ہے کچھ اپنی تقدیر سے ڈر لگتا ہے جو مجھے آپ سے جدا کرتی ہے ہاتھ کی اس لکیر سے ڈر لگتا ہے
  12. زینب

    یوں

    کچھ یوں ہی رہے گی ہماری داستان ادھوری کبھی سنتے سو گیا زمانہ کبھی سناتے آنکھ لگ گئی ہماری
  13. زینب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    زندگی درد کا عنوان کہاں تھی پہلے مبتلا رنج میں یہ جان کہاں تھی پہلے دل جو ٹوٹا تو کھلا سب کی محبت کا بھرم اپنے بیگانے کی پہچان کہاں تھی پہلے۔۔۔۔
  14. زینب

    اردو محفل کا سکول

    چلیں مس آگئی ہیں سب آکے اپنی حاضری لگوایئں
  15. زینب

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی بس اب تھوڑی دیر میں گئی:grin:
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اب تو میں آئی ہوں۔۔۔۔۔۔
  17. زینب

    آخر کار ڈیل کامیاب ہو گئ

    ہاہاہا ہاں جی آج ہی ڈیل کی خبر آئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    مجھ کو بھی اتنے لوگوں میں تنہا بنا دیا

    خود بھی ہم سے بچھڑ کہ ادھورا سا ہوگیا مجھ کو بھی اتنے لوگوں میں تنہا بنا دیا بہت خوب پاکستانی بھائی
  19. زینب

    مبارکباد زینب مشاق ہوگئیں ۔۔۔

    اوتھے جان تو پہلا۔۔۔۔۔بتا کے جاو اب ماہر کے بعد کون سا عہدہ ہے میں نے دوڑ لگانی ہے:grin:
  20. زینب

    مبارکباد زینب کی مہارت

    شکریہ شمشاد صاحب۔۔۔۔۔۔۔پتا ہے جب میرا پہلا ٹیسٹ ہوا تھا تو انسپیکٹر کا کہنا تھا "تئمہیں صرف ایکسلیٹر کا پتا ہے بریک بھی ہوتی ہے گاڑی مٰن"ہاہاہہا اج اپ کی بات سے وہ یاد‌آگئی مجھے:grin:
Top