زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
تیری یاد کی گرفت اکثر مجھے اپنے ہاٹھوں کی لکیروں میں الجھا دیتی ہے
زینب
Post #493
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
وہ میری دھڑکنوں میں کب آئے میرے اس دل کو خبر بھی نا ہوئی
زینب
Post #121
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
مجھے دردِ عشق کی سزا معلوم دردِ دل کی انتہا معلوم زندگی بھر مسکرانے کی دعا نا دے مجھے پل بھر مسکرانے کی سزا معلوم
زینب
Post #310
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
جی سر جی غلطی:grin: قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
زینب
Post #1,088
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
کون کہتا ہے مجھے ٹھیس کا احساس نہیں زندگی اک اداسی ہے جو تم پاس نہیں مانگ کر نا پیوں یہ میری خوداری ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ مجھے پیاس نہیں
زینب
Post #308
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
دشت تنہائی میں جسے چھوڑ ائے تم سرابوں سے پو چھتا ہے یہ پیار کیسا ہے؟؟
زینب
Post #110
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
وہ جس کی اک پل کی بے رخی بھی دل پے بار تھی اسے اپنے ہاتھ سے لکھا مجھے بھول جا
زینب
Post #833
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
یہ بازی عشق کی بازی ہے جو چاہے لگا دو ڈر کس کا گر جیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں
زینب
Post #119
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“ وفا “
دوست کیا خوب وفاوں کا صلہ دیتے ہیں ہر اک موڑ پے اک زخم نئا دیتے ہیں
زینب
Post #159
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
ثابت ہوا کہ محبت نہیں رہی وہ شخص مجھ کو دیکھ کے آنکھیں چرا گیا
زینب
Post #1,086
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
اُس کو احساس دلایا ہے توملتا ہی نہیں اجنبی تھ اتو مجھے روز ملا کرتا تھا اب وہ مجھ سے میری ہر بات کے معنی پوچھے جو میری سوچ کی تحریر لکھا کرتا تھا
زینب
Post #117
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
چلو آس کا نہیں اللہ کا احسان لیتے ہیں وہ مِنت سے نہیں مانا تو مَنت مان لیتے ہیں
زینب
Post #322
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
کیوں نا جھوٹی تسلی پے قناعت کر لیں لوگ کہتے ہیں ادم خواب حسین ہوتے ہیں
زینب
Post #130
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
کیا ہے پیار جسے ہم نے زندگی کی طرح وہ آشنا بھی ملا ہم سے اجنبی کی طرح بڑھا کے پیاس میری اس نے ہاتھ چھوڑ دیا وہ کر رہا ہے مروت بھی دل لگی کی طرح
زینب
Post #306
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
اک یہی آس ہی کافی ہے میرے جینے میں دل نہیں اپ دھڑکتے ہیں میرے سینے میں تئجھ سے جو گھاو ملے دل سے لگا لیتے ہیں کتنی لزت ہے تیری زات کے غم پینے میں
زینب
Post #831
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مبارکباد
زینب کی مہارت
ہاہاہاہا اب بھی میری گڈی 140 تک جا کے بریک پریس کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔:grin:مجھے ہوا سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے:grin:
زینب
Post #16
ستمبر 15، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
زینب مشاق ہوگئیں ۔۔۔
اففففففففف مطلب اب میری منزل دور ہے 5ہزار پے:rolleyes:
زینب
Post #103
ستمبر 15، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آج کا شعر
ملا تو اور بھی تقسیم کر گیا مجھے سمیٹنا تھیں جسے میری کرچیاںمحسن
زینب
Post #147
ستمبر 15، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
میں خواب بن کے اسے نیندوں میں دیکھائی دوں
میں خواب بن کے اسے نیندوں میں دیکھائی دوں وہ میرا قرب جو چاہے تو میں جدائی دوں کتاب کھول کے بیٹھے تو میرا چہرا ہو میں ورق ورق میں اسے دیکھائی دوں تڑپ تڑپ کے مجھے مانگتا رہے لیکن۔۔ سوائے اپنے میں اسے ساری خدائی دوں
زینب
لڑی
ستمبر 15، 2007
ghazal
poetry
urdu ghazal
urdu poetry
شاعری
غزل
جوابات: 4
فورم:
پسندیدہ کلام
محبت کے موضوع پر اشعار!
ہم سے محبتوں کی نمائش نا ہو سکے گی بس اتنا جانتے ہیں تمہیں چاہتے ہیں ہم
زینب
Post #1,084
ستمبر 15، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top