یہ بات تو تہہ ہو چکی کہ صدر نے پھر سے صرد اور بی بی نے وزیراعظم بن جانا ہے اس بارے میں "کالی ماتا" (لیزا رائس) کا بیان بھی سامنے آچکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ملک اور ملک والوں کو تو اقتدار کے لیے بعد مین بیچیں گی بی بی فیلحال خود بک رہی ہے۔۔۔۔عقل کے اندھے سارے کے سارے جو اب بھی ان سیاست دانوں کی باتیں چپ چاپ...