چھٹیاں چل رہی ہیں نا آجکل ذرا نیند دیر سے ہی آتی ہے ۔ :P شمشاد ص کو میں نے بڑی ڈراوانی قسم کی ای میل کی ۔ کہ نائن نائن نائن آہی رہی ہے بس میں جانے کو تیار ہوں دعا کریں :cry:
:roll: صبح ہوگئی نا زکریا کا کوئی جواب آیا مجھے پتا چل گیا ذکریا گھوڑے بیچ کر سوچکے ورنہ ہر منٹ بعد میل...