بڑے بھیا مالا کے وہ گیت لا کر دیں مجھے
پیار کے نغمے کس نے چھیڑے ۔ اور دوسرا ۔ دل کو جلائے تیرا پیار ہو ہو ۔
اسکے بعد نور جہاں کے وہ بھی مجھے بہت بہت پسند ہے پھر نور جہاں کے بعد مہندی حسن ۔
پھر دئکھئے گا میں روز دانشکدے آیا کروں گی یہ اپنی پسند کو سننے ۔...