بھٹو نے اسلامی آئین دیا ۔ پھر قرآن کی کیا حیثیت تھی ہے اور رہے گی
پاکستان میں اسلامی قانون کے خلاف کچھ نہیں بن سکتا ۔ کیا آپکو اسلامی قوانین کی سمجھ ہے
پاکستان کے صدر کو کیا حیثیت دے رکھی ہے۔ اور وہ کسی بھی مجرم کی سزا معاف کرسکتا ہے ۔
اگر جمہوری حکومت ہم جنس پرستی کو اکثریت سے رائج نہیں...