نتائج تلاش

  1. وجی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    چائے نہیں بنی کیا۔
  2. وجی

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    مائی نی اے مائی :atwitsend: تو کیڑی گل منیں :idontknow: چلیں پھر ہم آپکو خالہ جی کہیں یا پھر تائی جی ۔ :dancing::nerd: یا پھر مادام کہیں ۔ :notworthy:
  3. وجی

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ظاہر ہے جناب آپ بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں
  4. وجی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی
  5. وجی

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    غلطی ہوگئی جناب معافی چاہتا ہوں :notworthy:
  6. وجی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    گھبرا جائینگے جناب آپ اگر آپ کو دفتری کام پر لگا دیا جائے گا
  7. وجی

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    غیر حاضری کی وجہ سے آپ اکیلے اکیلے چائے پی رہے ہیں
  8. وجی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    قصور نہیں آپ کا جناب
  9. وجی

    آپ کا موبائل فون

    اور وہ اشرف المخلوقات جو اپنی امانت ہمارےپاس سے لے جاتے ہیں اسکو کیا کہتے ہیں جناب یہ بتائیں کہ دو آپنے شہید کیئے اور دو بھابھی جی نے تو کیا ایسا کیوں ؟؟ اور شہید کس پر ہوئے ؟؟ باقی سوال سمجھ تو گئے ہونگے آپ؟؟
  10. وجی

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    وجی کی طرف سے وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ و مغفرتہ ۔
  11. وجی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    سرکار ہم کبھی کبھی بناتے ہیں مگر یہ خیال رکھ کر بناتے ہیں کہ دوسرا مگ پینے کے لیئے دوبارہ چائے نہ بنانی پڑے اس لیئے پہلی باری میں ہی اچھی خاصی بنا لیتے ہیں
  12. وجی

    پاک فوج اور عوام

    تو کیا میڈیکل آفیسرز کو کوئی بھی حفاظتی دستہ یا محافظ نہیں ملتا کیا؟؟ یا ڈاکٹرز تک پہنچنے تک کسی قسم کی کوئی جانچ پڑتال نہیں ہوتی ۔ یا پھر ڈاکٹر آزاد چھوڑ رکھیں ہیں ہمارے سگار سلگتے جنرلز نے یہ دھاگا کافی اچھا جارہا تھا مگر اس تصور نے میرا دل برا کر دیا دھاگے سے
  13. وجی

    پاک فوج اور عوام

    تو ؟؟
  14. وجی

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ
  15. وجی

    پاک فوج اور عوام

    یہ ڈاکٹر صاحبکی فوٹو کہیں لاہور کے سرکاری ہسپتال میں تو کام کرتے ہوئے کی تو نہیں جو ینگ ڈاکٹرز کے ڈر سے آرمڈ کام کر رہے ہیں ؟؟ یا پھر اس لیئے ہے کہ کسی مریض کو بچا نہیں سکتے تو سگار سلگاتے ہوئے بڑے افسر کے قول "Get Him Out of His Misery " کو پائے تکمیل پر پہنچانے کے لیئے لگائی ہوئی ہے
  16. وجی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    رہنے دیں جناب ہم تو گھر پر ہی خود ہی بنا کر پی لیتے ہیں
  17. وجی

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    یہاں ہمارے علاوہ اور بچہ ہے کون جناب :giggle:
  18. وجی

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ
  19. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  20. وجی

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
Top