نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    آمین۔ جزاک اللہ جی ان شاء اللہ آج ہی بقیہ تصاویر پوسٹ کر دوں گا۔ دفتر میں فلکر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے، شام کو ہی کر سکوں گا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تاسف میرے والد محترم کا انتقال پر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون رب کریم مغفرت فرمائے، اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  3. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    اگلے دن فجر کی نماز صحن میں پڑھی۔ صحن کا یہ حصہ تعمیراتی کام کی وجہ سے طواف کے لیے استعمال نہیں ہو سکتا تھا۔ فجر کے بعد طواف کیا۔ اس دوران حطیم میں جانے کا موقع مل گیا۔ اشراق میں ابھی پانچ منٹ باقی تھے تو نماز کے وقت کا انتظار کرنا پڑا۔ اس دوران لی گئی میزابِ رحمت کی تصویر۔ بابِ کعبہ اور...
  4. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    بابِ عبد العزیز سے نکل کر مکہ ٹاور کا منظر
  5. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    اگلے دن طواف کے دوران حجرِ اسود چومنے کا ارادہ کیا۔ وہاں انتظار کے دوران لی گئی ایک تصویر جہاں تک انتظار کر سکا۔ پھر آگے دھکم پیل دیکھ کر چومنے کا ارادہ ترک کیا۔ اور استیلام کر کے اگلے چکر کے لیے روانہ ہو گیا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    اگلے دن صبح کعبہ کا ایک منظر۔ تعمیراتی کام جاری ہے۔ اسی مقام سے
  7. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    مکہ میں ہوٹل کی لفٹ پر لگا نوٹس۔ درمیان والی زبان کونسی ہے، اس کا تعین ابھی باقی ہے۔ کمرے کی کھڑکی سے منظر
  8. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    کوشش رہے گی کہ تصاویر بھی ترتیب سے ہی پیش کروں۔ مکہ میں پہاڑوں کو کاٹ کر جا بجا سرنگوں کا جال بچھایا گیا ہے۔ ایک سرنگ کا منظر۔ جب مکہ ٹاور کا کلاک نظر آیا۔ یہ مسجد الحرام سے بالکل متصل ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    جی، وہاں پر اسی میں کچھ تصاویر ایڈ کی ہیں۔ یہاں پر زیادہ تصاویر پوسٹ کروں گا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    جزاک اللہ۔ ان شاء اللہ جلد۔ فلکر پر ڈال دی ہیں۔ جیسے ہی گھر میں لیپ ٹاپ استعمال کرنے کا موقع ملا، یہاں پوسٹ کر دوں گا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    جی یہی کرتا ہوں، بہتر ہو گا کہ ایک ساتھ ہی رہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سب بِکتے ہیں۔۔۔!

    بہت خوب۔ دراصل آپ نے کلام میں جو مضامین بیان کیے ہیں، وہ پڑھ کر کسی کا بھی دھیان حبیب جالب مرحوم کی طرف جا سکتا ہے۔ :)
Top