نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    اگر کام مفید ہو اور کوالٹی والا ہو تو ان دو نمبر طریقوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔ مثال کے طور پر زید علی ٹی نے کبھی فضول قسم کے ٹائٹل استعمال نہیں کیے مارکیٹنگ کے لیے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    شادی کی تیاریاں اپنے لیے مکمل ہیں۔ مگر میزبانوں کی مصروفیات میں ہاتھ تو بٹانا ہی ہوتا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    دراصل شادی ویک کے آخر میں ہے، تو اس سے پہلے تیاری کے جھنجھٹ اور مصروفیت میں تفریح تو مشکل ہی ہے۔ شادی شروع میں ہوتی تو اس کے بعد جایا جا سکتا تھا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    کسی کو رنگ سے مطلب کسی کو خوشبو سے۔گلوں کے چاک گریباں کی بات کون کرے۔قابلؔ اجمیری

    کسی کو رنگ سے مطلب کسی کو خوشبو سے۔گلوں کے چاک گریباں کی بات کون کرے۔قابلؔ اجمیری
  5. محمد تابش صدیقی

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    پوسٹ نہیں پڑھی۔ بہرحال محنت کی داد حاضر ہے۔ :) کوئی نہ کوئی ضرور فائدہ اٹھائے گا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کل کشمیر ہائی وے اسلام آباد سے عصر کے بعد سورج کی جانب جاتے ہوئے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ہفتہ کی شام سپر مون کا منظر
  8. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    سوچا کہ کیوں نہ اس لڑی کو تازہ کیا جائے۔ اور کچھ نئی تصاویر اپلوڈ کی جائیں۔ جمعہ کے روز گھر کی چھت سے غروب کے بعد کا منظر
  9. محمد تابش صدیقی

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    جی استاذ صدیق المنشاوی کو میں بھول گیا تھا۔ ان کی آواز میں ایک الگ چاشنی ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    اس طرح تو خود تکلیف میں رہیں گے، اور کوئی ایسا بندہ لے جا سکتا ہے، جس کا سائز درست ہو۔ بہتر یہ ہے کہ کپڑے ک تھیلا اپنے پاس رکھیں، جس میں جوتے اتار کر ڈال لیں۔ درست۔ مگر بعض اوقات وقت اس طرح زیادہ لگتا ہے، مدینی میں ہماری خالہ نے ڈسپوزیبل سامان اور الیکٹرک کیٹل لا دی تھی۔ رات ک جاتے وقت بریڈ...
  11. محمد تابش صدیقی

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  12. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    اگلے پورے ہفتہ کی چھٹیاں لی ہیں۔ کزن کی شادی کے سلسلہ میں کراچی جانا ہے۔ مگر وقت بہت مختصر ہے۔ گھومنا پھرنا بہت مشکل۔
  13. محمد تابش صدیقی

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    لیپ ٹاپ پر تنزیل اور موبائل پر اسلام360 ہی استعمال میں رہتی ہیں۔ موبائل پر طویل دورانیہ کے لیے پڑھنا مقصود ہو تو 16 لائن والا قرآن ڈاؤنلوڈ کیا ہوا ہے۔ اس سے پڑھنے میں بہت آسانی رہتی ہے۔ بچپن میں تجوید کے استاد نے ہی مختلف قاریوں کو سننے کا شوق پیدا کر دیا تھا۔ ان سے کیسیٹس لے کر کاپی بنا لیا...
  14. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید
  15. محمد تابش صدیقی

    کہنےلگے کہ ہم کو تباہی کاغم نہیں-میں نے کہاکہ وجہِ تباہی یہی توہے-ہم لوگ ہیں عذابِ الٰہی...

    کہنےلگے کہ ہم کو تباہی کاغم نہیں-میں نے کہاکہ وجہِ تباہی یہی توہے-ہم لوگ ہیں عذابِ الٰہی سےبےخبر-اے بےخبر!عذابِ الٰہی یہی تو ہے-رئیس امروہوی
  16. محمد تابش صدیقی

    ایم ڈی تاثؔیر :::::وہ مِلے تو بے تکلُّف، نہ مِلے تو بےارادہ :::::: M. D. Taseer

    اتفاق سے آج ہی نظر پڑی اس غزل پر۔ اتنی تاخیر پر معذرت۔ انسان کی آرزوئیں اکثر اس کی تاب اور حیثیت سے زیادہ ہی ہوتی ہیں۔ شاعر کے کہنے کا مطلب بھی یہی ہے کہ میری آرزو سے تو کم تر توجہ دی، مگر وہ بھی میرے تاب سے زیادہ تھی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    نصیر الدین نصیر جسے پہلو میں‌ رہ کر درد حاصل ہو نہیں‌ سکتا - نصیر الدین نصیر

    پہلی غلطی درست کر دی ہے۔ دیے گئے شعر کس نمبر پر ڈالنے ہیں؟ بہتر ہے کہ کمنٹ کہ بجائے رپورٹ کر دیا کیجیے۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف اور اصلاح

    اردو محفل میں خوش آمدید اصلاح کے لیے اصلاحِ سخن کے زمرہ میں پوسٹ کریں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    نعیم صدیقی تُو رسُولِﷺ حق، تُو قبولِ حق، ترا تذکرہ ہے فلک فلک۔۔۔ نعیم صدیقی

    سبحان الله نعیم صدیقی مرحوم نے نعت کو ایک الگ ہی رنگ اور مزاج دیا۔
Top