افسوس کا مقام ہے اور لوگ ہنس رہے ہیں۔
آپ ایسا کریں کہ ایک باری ہمت کر کے اپنا خرید لیں، اور آفس والوں کا احسانِ عظیم لوٹا دیں۔
ورنہ میرے پاس ایک بہترین کنڈیشن میں رکھا ہے، بس کبھی کبھار اچانک ریسٹارٹ مارتا ہے، باقی ٹھیک ہے۔ یا کبھی کبھار ہارڈ ڈسک ریڈ نہیں کرتا، باقی اے ون چلتا ہے۔ ساؤنڈ کارڈ...