نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    یادگار شہدائے احد۔ درمیان میں اینٹوں سے اس جگہ کی نشاندہی کی گئی ہے، جہاں سید الشہداء حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شہید کیا گیا۔ عقب میں احد پہاڑ ہیں۔ یہ وہ درہ تھا جہاں نبی اکرمؐ نے پچاس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو تعینات کیا تھا۔ اور ان کی غفلت کے سبب حضرت خالد بن ولید رضی اللہ...
  2. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    جنت البقیع کا ایک منظر مسجدِ نبوی کے ساتھ ہی بنی ایک پتھروں سے بنی پرانی مسجد، مسجد غمامہ ساتھ ہی ایک اور پتھروں سے بنی پرانی مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام سے ہے، جو بند پڑی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    گرمی کا اثر کم کرنے کے لیے پنکھے کے ساتھ پانی کا چھڑکاؤ۔ مسجد کے صحن اور چھتریوں کے کچھ مناظر
  4. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    سرکنے والا گنبد مسجد کے ہال کے مختلف مناظر
  5. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    ریاض الجنۃ کی پہلی صف اسی مقام سے پیچھے کا منظر۔ یہ جو سیڑھیاں نظر آ رہی ہیں اور دو چھتی سی بنی ہوئی ہے، اس مقام پر مؤذن اذان دیتا ہے۔ اور نبی اکرمؐ کے زمانے میں حضرت بلال بھی اسی مقام پر اذان دیا کرتے تھے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    بابِ فہد سے باہر آتے ہوئے یہیں سے سامنے تین سو میٹر بعد دائیں جانب کچھ دور ہوٹل تھا۔ ساتھ ہی ڈبل ڈیکر بس کا اڈا تھا، جو زیارات کی سیر کرواتی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    ہوٹل سے مسجدِ نبویؐ کی جانب آتے ہوئے بابِ فہد کا ایک منظر بابِ فہد کا ایک دروازہ
  8. محمد تابش صدیقی

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    یکم نومبر 2017 کو مدینہ منورہ روانہ ہوئے۔ راستے میں دونوں جانب پہاڑی سلسلے اور چٹانیں ہی نظر آئیں۔
Top