نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    کالم نگار نے جن باتوں کا تذکرہ کیا ہے، ان کے تناظر میں بھی تبدیلی آپ کو ہر معاشرے میں نظر آئے گی۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    ایشز: کیا وہ 21ویں صدی کی بہترین گیند تھی؟

    اس طرح کی بالز کچھ نہ کچھ وقفوں سے کسی نہ کسی باؤلر کی جانب سے آتی رہتی ہیں۔ وقتی طور پر اس گیم کی گرما گرم کیفیت میں وہی بال سب سے اعلیٰ معلوم ہوتی ہے۔ ورنہ غور کرنے بیٹھیں تو ایسی ہی یا شاید اس سے اچھی بھی کچھ مل جائیں۔ انڈیا کو آصف کے لیگ کٹرز کی ویڈیوز دیکھ لیں۔ عامر کی مچل جانسن کو کی گئی...
  3. محمد تابش صدیقی

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    دراصل تبدیلی ایک اٹل حقیقت ہے۔ اور یہ ہر معاشرے کا لازمی جزوہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے۔ چاہے وہ طرزِ معاشرت ہو، یا رویے ہوں۔ تفصیلی جائزہ لینے بیٹھیں تو بہت سی تبدیلیاں مثبت اور بہت سی منفی نظر آئیں گی۔ بلکہ بہت سی تبدیلیاں ایسی ہوں گی، جو کسی کی نظر میں مثبت اور کسی کی نظر میں...
  4. محمد تابش صدیقی

    جب کچھ لو والا حصہ نکال دیا تو واضح ہو جاتا ہے کہ صرف اللہ کی رضا مطلوب ہے۔ :)

    جب کچھ لو والا حصہ نکال دیا تو واضح ہو جاتا ہے کہ صرف اللہ کی رضا مطلوب ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    یہ بڑا پرانا فیصلہ ہے۔ جب سے یہ فیصلہ کیا ہے، دوستی کا معیار کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر نہیں،...

    یہ بڑا پرانا فیصلہ ہے۔ جب سے یہ فیصلہ کیا ہے، دوستی کا معیار کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر نہیں، بلکہ جو دے سکتے ہو دو کی بنیاد پر ہے۔ زندگی بہت خوشگوار ہو گئی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    یار کیوں دکھتی رگ پر ہاتھ رکھتے ہیں۔ ہمیں کتنے ہی اچھے وقت یاد آ جاتے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تعلقات، توقعات سے خراب ہوتے ہیں۔

    تعلقات، توقعات سے خراب ہوتے ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    210 پر 8 آؤٹ 49 رنز درکار اننگ کی شکست سے بچنے کے لیے
  9. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    کرک انفو: جی، ہمیں معلوم ہے، کہ ایسے موقع پر یہ بیان اصل میں کیا چغلی کھا رہا ہوتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    قابل اجمیری غزل: جنونِ بے سر و ساماں کی بات کون کرے

    جنونِ بے سر و ساماں کی بات کون کرے خزاں نہ ہو تو بیاباں کی بات کون کرے گلاب و نرگس و ریحاں کی بات کون کرے جو تم ملو تو گلستاں کی بات کون کرے مرے جنوں کا تماشہ تو سب نے دیکھ لیا تری نگاہِ پشیماں کی بات کون کرے ہمیں تو رونقِ زنداں بنا دیا تم نے چمن میں صبحِ بہاراں کی بات کون کرے وہ بزم جس میں...
  11. محمد تابش صدیقی

    اولین ٹی ٹین لیگ ۔ شارجہ ۔۔۔نامہ وقت

    ہو گیا ختم تماشہ۔ اگلے ٹورنامنٹ ایس 6 میں ایک اوور میں کم از کم بیس رنز بنانا لازمی ہوں گے۔ نہ بنانے کی صورت میں کھلاڑی آؤٹ تصور کیا جائے گا۔ وکٹوں کے درمیان رنز لینا منع ہو گا۔ ون ٹپ کیچ، نو ایل بی ڈبلیو پر آئی سی سی کے اجلاس میں غور کیا جائے گا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    سنگھاڑا کھائے لگ بھگ بیس سال ہو گئے۔ اس دوران شاید ہی کوئی ایک آدھ بار کھایا ہو۔ ورنہ بچپن میں ہی کھائے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    ہمارے گھر چنے کی دال کا حلوہ، گاجر کا حلوہ اور گاجر کا مربہ ان چیزوں میں سے ہیں جو امی کو ابھی تک ہماری نظروں سے چھپانی پڑتی ہیں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    ویسے یہاں ذکر ہونے والی بہت سی چیزیں تو پنجاب کے علاوہ جگہوں پر بھی بنائی جاتی ہیں۔ مثلاً پنجیری، مرنڈہ، سوجی حلوہ، چنے کی دال کا حلوہ، گاجر کا حلوہ وغیرہ۔ بلکہ ہمارے خاندان میں دور دور تک جن آنٹی کے ہاتھ کی بنی پنجیری کا شہرہ ہے، وہ سکھر سے ہیں۔ اور "خاص موقع" پر سب ان کی طرف سے اسی تحفہ کے...
  15. محمد تابش صدیقی

    دراصل واپسی کے سفر پر ہوں۔ تو عاطف بھائی لاہور سٹیشن پر ملنے آ گئے۔ بدر بھائی کا گھر مریدکے...

    دراصل واپسی کے سفر پر ہوں۔ تو عاطف بھائی لاہور سٹیشن پر ملنے آ گئے۔ بدر بھائی کا گھر مریدکے سٹیشن سے کچھ آگے ٹریک کے پاس ہی ہے. اس لیے گزرتے ہوئے ہاتھ ہلا دیا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    احمد بھائی سے چند گھنٹوں کی ملاقات اور عاطف بھائی سے چند منٹوں کی ملاقات کے بعد بدر بھائی سے چند...

    احمد بھائی سے چند گھنٹوں کی ملاقات اور عاطف بھائی سے چند منٹوں کی ملاقات کے بعد بدر بھائی سے چند سیکنڈوں کی ملاقات
  17. محمد تابش صدیقی

    فی الحال تو آئندہ ملاقات کا دورانیہ بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

    فی الحال تو آئندہ ملاقات کا دورانیہ بڑھانے پر اتفاق ہوا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    لاہور ریلوے سٹیشن پر ڈاکٹر عاطف ملک سے سرسری ملاقات

    لاہور ریلوے سٹیشن پر ڈاکٹر عاطف ملک سے سرسری ملاقات
Top