نتائج تلاش

  1. مغزل

    تَسیاں بُلھاں لئی وی سوچو! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شبیر نازش دی اک نظم

    ظفر اقبال صاحب/ بہتا شکریہ ۔۔
  2. مغزل

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    توبہ ہے یار ۔۔ احمد ۔۔ تم بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قہقہہ
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    پر کتھوں ۔۔۔ بھئی میں نے کون سی غلط بات کردی ؟؟ مرچیں کیوں چبارہے ہیں آج آپ ؟؟
  4. مغزل

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    یہ لو میرے منے ۔۔ (حقیقی عیدی) اور ہاں باقی پیسے سنبھال کر رکھنا۔
  5. مغزل

    آج کا شعر - 3

    باادب آئے گا دعا لے گا ہم فقیروں سے ورنہ کیا لے گا پالنے سے ہی جو گواہی دے دار سے کم وہ کیا صلہ لے گا مانگنے والے اپنا ظرف بھی دیکھ سر کٹائے گا ؟؟ کربلا لے گا ؟؟ خالد علیگ
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    یا الہیٰ یہ ماجرا کیا ہے ۔۔ ؟؟
  7. مغزل

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    نہیں ۔۔ خرم اور راجہ صاحبان ۔۔۔۔قطعاً نہیں آپ بے ادبی نہیں کررہے ۔ مگر میں یہ خیال کرتا ہوں، میری ذاتی رائے ہے اتفاق نہ کرنا بھی امرِ حق ہے۔ میری دانست میں کسی کو تہنیت پیش کرنا ہو تو طبع زاد میں ہونا چاہیے جس کیلئے ’’ نظم‘‘ کی صنف موجود ہے ۔۔ یا پھر مصرع پر کہیں تو آگے بڑھیں نہ کی اسی گونج...
  8. مغزل

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    سدا سلامت رہو دوست ! مالک مولیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے (اٰمین) تمھارا بھائی نما دوست م۔م۔مغل
  9. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    گزشتہ افطار: کھجور، انار، تربوز، خربوزہ، آلو کے قتلے آج سحری: پراٹھا ، چکن کڑاہی، اور ایک سگریٹ
  10. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    نہیں جناب یہ میرے والد و والدہ کی پوتی اور میری ساس کی بیٹی کے شوہر کی بیٹی ہے۔۔ :grin: ویسے شکریہ
  11. مغزل

    آج کا شعر - 3

    یہ عہدِ کم نگہی اس میں قدرِ جوہر کیا ؟ ’’غزالِ دشتِ سگاں‘‘ ہوں مرا مقدر کیا خالد علیگ
  12. مغزل

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    شکریہ دوست! باقی دوستوں کی ضمن میں وہ خود کہیں گے۔۔ میری معذرت کہ ان دنوں شاعری کی دیوی سے ان بن ہے ۔۔ ( میرا مطلب ہے ان دنوں صرف اور صرف مطالعہ پر زور دیا ہو اہے۔۔ ) اور دوسری بات یہ کہ مجھے اس بات کو بخوبی ادراک ہے کہ میں فراز کی اس بیش بہا غزل کے مصرع کا حق ادا نہیں‌ کرسکوں گا ۔۔ سو...
  13. مغزل

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    خوش رہو احمد ۔۔ بہت اعلی غزل ہے ۔۔ اور بڑے فلسفیانہ انداز میں خوب سوچ سمجھ کر لکھی گئی ہے۔ اور ردیف میں خوب غچہ دیا ہے ۔۔ ہممم مزا آگیا ۔۔ بڑی استادانہ غزل کہی ہے۔ ایک ایک حرف نگینہ کی طرح جڑا ہوا ہے معنویت میں ایک غیر متزلزل کیفت کا چسکارہ بھی بھرا ہے ۔۔ ناقدین کی رائے اور آپ کے مدافعانہ...
  14. مغزل

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ۔۔ تو میں نے کب لڑائی کی ہے ۔۔ ؟؟:eek: لگتا ہے کوئی مغالطہ ہوا ہے۔۔۔۔۔۔ :eek::eek:
  15. مغزل

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    جی ہاں جناب۔۔۔۔۔ زبان ہے اور بھی لشکری ۔۔۔۔ زبان میں اس طرح کی معاملت ہوتی ہے !!! اگر میں‌کہوں کہ انسان ’’ حیوان ‘‘ بلکہ ’’ حیوانِ ناطق ‘‘ ہے ۔۔ تو آپ کیا فرمائیں گے ؟؟ کبھی ذپ میں آپ کو ایسی کئی الفاظ روانہ کروں گا۔۔ جن کے معانی پڑھ کے آپ اوّل تو مجھے برا خیال کیجئے ۔۔ پھر میری ذہنی صلاحیت...
  16. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    اچھا بابا اور کم کردوں گا۔۔ انشااللہ۔
  17. مغزل

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    سادہ سی بات ہے ۔۔ جان سے جانور اور طاقت سے طاقتور کی اصطلاح صحیح ہے ۔۔ آپ کہہ لیجئے انسان جانور (مگر آئنہ کے سامنے) ۔۔ دوسرے اس پر اعتراض کریں گے اور خوامخواہ ہاتھا پائی ہوجائی گی۔ بہت سی اصطلاحات ہمارے ہاں ایک ہی معنے میں مستعمل ہیں اس سے روگردانی عموماً مسائل کھڑے کردیتی ہے۔ (یہ...
  18. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    ارے بھیا 3 سے 4 چار پیکٹ سگریٹ روز پھونکے والا ۔۔ ان دنوں رمضان میں صرف 8 سے 10 سگریٹ پھونک رہا ہے اب اور کیا کروں۔۔ رہی بات مضر ہونے کی تو دوست دنیا کی سب سے مضر چیز زندگی ہے۔۔ اب کیا کہتے ہیں آپ ؟؟
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    کیا کتاب لکھنے بیٹھ گئے ہیں جناب ؟؟
  20. مغزل

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    عمار بھیا۔۔ گھر کی عورتوں کو یہ لوگ زندہ دفن کرتے ہیں ۔ پاؤں کی جوتی کی سی حیثیت نہیں‌ہوتی ان بیچاریوں کی۔ جانور سے بدتر سلوک ، مار پٹائی گالم گلوچ ان کیلئے مردانگی پھر کوئی بات کرے تو :گفتگو یوں شروع ہوتی ہے:: ’’ قال قال رسول اللہ ِ صل اللہ علیہ والہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‘‘ اللہ معاف فرمائے...
Top