ظفری،محب،راہبر،شمشاد، حسن اپ سب میں جو شادی شدہ ہیں وہ اپنی اپنی بیویوں کا اور جو بے چارے کنوارے ہیں وہ اپنی امیوں کا فون نمبر دیں مجھے پھر دیکھیے گا اپ لوگوں کو چاند ستاروں کے لیے طارق روڈ نہیں جانا پڑے گا بلکہ یہاں ہی بیٹھے بٹھاے ایسے درشن ہوں گے کہ کیا یاد کریں گے اپ لوگ بھی میں بلا لاتی ہوں...