زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہاتھی میرا ساتھی
بہت خوب شمشادجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #7
دسمبر 16، 2007
فورم:
تصاویر
آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر
یہ ٹاپک تو پسندیدہ شہر بتانے کا تھا سب لوگ "بالوں"پر اس قدر ریسرچ کیوں کر رہےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #89
دسمبر 16، 2007
فورم:
گپ شپ
موسم کا حال-(2)!!!!
دھوپ تو یہاں بھی ہے مگر موسم اچھا ہے بہت
زینب
Post #7
دسمبر 16، 2007
فورم:
گپ شپ
اب کسے جانا ہے؟
اب میں بھی چلی
زینب
Post #910
دسمبر 16، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
سر جی پہلے میری حاضری لگایئں سارا کی بعد میں:p
زینب
Post #198
دسمبر 16، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گمشدہ اراکینِ محفل
نہیں انہیں کچھ دن کا آخری نوٹس دیا ہوا ہے کہ اپنے لاپتہ ہونے کی وجوہات سے آگاہ کریں نہیں تو ان کے خلاف باقائدہ کاروائی کی جائے گی:d
زینب
Post #504
دسمبر 16، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
اور اب میں بقلم خود۔۔۔۔۔۔اب آفس جانے سے پہلے شمشاد جھانکیں گے محفل میں:p
زینب
Post #56
دسمبر 16، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)
ہاہاہہا یہ بھی اپ نے خوب پھنسایا مغل کو شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #59
دسمبر 16، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
لیں فخر صاحب خوب کیسے نہیں ہو گا۔۔۔۔اخر کو لکھا کس نے ہے۔:p
زینب
Post #109
دسمبر 16، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)
چھوڑیں شمشاد جی۔۔۔۔۔۔م م مغل عرف میاں صاحب تو ان میموں کے جال میں گوڈے گوڈے پھنسے ہوئے نظر ارہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
زینب
Post #51
دسمبر 13، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
اردو محفل کا سکول
سر جی کلللل۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکھیں نا اج پھر میں حاضر ہوں پھر اپ کہتے ہیں میں غوطے لگا جاتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یاد رکھیں میں روز آتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #162
دسمبر 13، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مِس کر رہا ہے؟
اتنی ہی جتنی وہ مجھے انہیں ووٹ ڈالنے کے لیے دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #878
دسمبر 13، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (13)
اوہ سوری میں سمجھی اپ چلے گئے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اب اپ لنچ بریک میں ایئں گے
زینب
Post #776
دسمبر 12، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)
5 کہاں ہیں"م" مجھے تو تین نظر آرہے ہیں باقی 2 خفیہ ہیں کیا۔۔۔۔۔۔نیز باقی کن کن حقداروں کو کب کب الاٹ کیے اپ نے۔:P:P:P۔۔۔۔۔۔خوش آمدید کہا تھا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اپ اب مہمان نہیں رہے 49 پوسٹس ہو چکی ہیں اپ کی۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #46
دسمبر 12، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ہمارا بھی اتا پتا معلوم کرلو
خوش آمدید الطاف"بھائی"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #10
دسمبر 12، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ابو کاشان کا تعارف
خوش آمدید ابو کاشان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب نے کہئی نا کہی کنیت کیوں رکھی ہوئی ہوتی ہے۔کہئی مجھے بھی سمجھا دے۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #16
دسمبر 12، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
اسی "چڑیا گھر کے نام" کی ایک جگہ پے اپ بھی اس وقت موجود ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #107
دسمبر 12، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
موسم کا حال!
یہاں موسم اچھا ہے اے سی مکمل طور پے بند ہے پر پنکھا ابھی بھی چلانا پڑتا ہے
زینب
Post #989
دسمبر 12، 2007
فورم:
گپ شپ
کون ھے جو محفل میں آیا (13)
اب تو میں آئی ہوں ۔۔۔۔اب پتا نہیں کون آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #774
دسمبر 12، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مِس کر رہا ہے؟
اب تو لگتا ہے فاتح بھائی کے لیے اخبار میں تالش گم شدہ کا اشتہار دینا پڑے گا وہ بھی انعام کی رقم کے ساتھ:p
زینب
Post #873
دسمبر 12، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top