باقی کی باتیں مجھے نہیں پتا ہاں۔مجھے زاتی طور پے یہ بات کبھی ہضم نہیں ہوئی کہ۔۔جب جیو دبئی سے آن ائیر جاتا ہے عین نماز کے وقت جیو پے بےہنگم قسم کے گانے کیوں چلائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے کہ فجر کی آزان 5؛20 پے ہوتی ہے ازان کے 20/25 منٹ بعد جب نماز باجماعت کھڑی ہوتی ہے مسجدوں سے نماز کی آوازیں ارہی...