نتائج تلاش

  1. زینب

    ہم ، گلف کے رہنے والے کیسے احتجاج کریں!!!

    حوصلہ رکھو سب لوگ کھل جائے گا جلدی ہی۔۔۔۔۔۔دیکھا نہیں پہلے دن پورا بند تھا چینل دوسرے دن کم از کم ہیڈ لایئنز آنا شروع ہو گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. زینب

    ہم ، گلف کے رہنے والے کیسے احتجاج کریں!!!

    میں سوچ رہی ہوں اظہر الحق صاحب نے بھی کیا خوب جگہ ڈھونڈی احتجاج کی ۔۔۔۔۔پاکیستان کمیونٹی سنٹر جہاں سے 4 قدم کے فاصلے پر ہی پولیس سٹیشن ہے۔۔۔۔:grin:
  3. زینب

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    صرف تشدد کا نشانہ نہیں بنایا خواتیں کو بلکہ بے غیرتی کی انتہا کر دی۔۔۔۔۔عورتوں کو کمر میں ہاتھ ڈال کے آٹھا کے گاڑیوں میں ڈال رہے تھے پولیس والے۔ایک عورت کو تو پٹتے ہوئے بھی دیکھایا گیا جس کو پولیس والے نے سر کے پیچھے تھپڑ مارا اور بےچاری زمیں پے جا گری کاش وہ مشرف کی بہو ،بیٹی یا بیوی...
  4. زینب

    اعتزاز احسن کی چھٹی؟

    اب اپ جیو پر بھی نہیں سنا کریں گے کہ جیو خود ہی بند پڑا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    بدامنی ختم ہوگی تو چلا جاؤں گا

    کیا ہو گیا ہے آپ سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھلا جنرل صاحب خود سے جایئں گے ارے انہیں تو قائدے کے ساتھ 21 توپوں کی سالامی دے کر 4 بندے چھوڑ کے آیئں گے ضیاء کی طرح تب جا کے جاں چھوڑیں گے کرسی کی۔۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
  7. زینب

    گمشدہ اراکینِ محفل

    جو فاتح بھائی آ نکلے ادھر تو ہمارا چالان پکا :grin:
  8. زینب

    اردو محفل کا سکول

    میں بھی آئی ہوں سر جییییییییییییییی
  9. زینب

    جیو کی مکمل بندش

    میں نہیں سمجھتی کہ اس میں عرب امارات نے کھ غلط کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملکوں کے ملکوں سے تعلقات ہوتے ہیں اب مشرف حکومت نے کہا کہ جیو ملک دشمن چینل ہے تو کویہ دوسرا ملک کیا کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔وہ تو وہی کریں گے نا جو کچھ دوست ملک کا سربراہ کہے گا اور بدقسمتی سے مشرف ہمارے ملک کا سربراہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔جب اپنے دانے...
  10. زینب

    جیو کی مکمل بندش

    جیو نیوز کو جمعے کی رات 12 بجے بند کیا گیا تھا پھر اتوار کی صبح تک بنا نیوز کے گانے بجانے جاری رہے اب اج ہی صبح سے جیو نیوز کچھ ڈر ڈر کے آ رہی ہیں۔۔۔۔
  11. زینب

    عمران خان، امید کی کرن؟

    جمیعت نے عمران کے ساتھ اپنے سلوک سے اپنی اعلیٰ "تربیت" کا ثبوت دیا سو دیا مگر ہمیں یہ بات بھی دیکھنی چاہیے کہ۔۔۔۔وہی یونیورسٹی وہی کیمپسز جہاں جمیعت کا طوطی بولتا تھا اور ان کا ہی غنڈا راج تھا وہاں ہی اگلے دن ہزاروں سٹوڈینٹس نے "گو جمیعت گو۔۔۔جمیعت کی غنڈا گردی نہیں چلے گی " کے پہلی بار نعرے...
  12. زینب

    عمران خان، امید کی کرن؟

    ہاہاہاہہا کہو تو میں تمہاری مخبری کر دوں:grin:
  13. زینب

    عمران خان، امید کی کرن؟

    جی سر جی عمران خان خود ہی آیا تھا نا پنجاب یونیورسٹی اور اس کا حامی گروپ بھی تھا نا وہاں۔۔۔۔۔۔۔۔جن میں پہلے ہی کشیدگی چل رہی تھی
  14. زینب

    ہم ، گلف کے رہنے والے کیسے احتجاج کریں!!!

    اب اس کا مطلب کون سمجھائے گا سخنور صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    فاتح بھائی سنا آپ تو ایمرجنسی لگوانے گئے تھے آپ کا کام ہو گیا اب واپس آجایئں۔کہیں نگراں پی ایم کے امید وار تو نہیں بن بیٹھے اب آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  16. زینب

    ہم ، گلف کے رہنے والے کیسے احتجاج کریں!!!

    اچھا مجھے تو اس بارے میں کچھ نہیں پتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. زینب

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    اسی لیے تو کہتے ہیں چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نا جائے۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    عمران خان، امید کی کرن؟

    عمران نے خود گرفتاری دی ورنہ تو پوری پنجاب پولیس نا ڈھونڈ سکی اتنے دنوں میں
  19. زینب

    احتجاج کے موثر طریقے

    آپ اپنے شہر کے کئچھ ہم خیال دوستوں کو بھی ساتھ لے کے جا سکتے ہیں نا کہ ہم اپ کے شہر والے نہیں ہیں نہیں تو اپ اکیلے نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. زینب

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی جا رہی ہوں پر ناشتہ کرنے بہت بھوک لگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top