آج چینل کے زریعے 2002 کے مسلم کش فسادات کے ملزمان کے اقبالی بینات کے وڈیو جاری کیے
جس میں گجرات فسادات کے ملزمان نے بڑے فخر سے بتایا ہے کہ کیسے انہیں نے گودھرا اسٹیشن پر سابرمتی ایکپریس کے ایک ڈبے کو جلانے کا بدلہ مسلمانوں کے قتل عام سے لیا۔۔اس ٹیپ میں بار بار وزیر اعلیٰ نیندر مودی کا زکر اتا...