ذرا نظر ڈالئے ۔ 1857کی جنگ آزادی کے دوران ہندوستانیوں کے دل و دماغ میں قلم سے نکلے الفاظ نے آزادی کی ایسی روح پھونکی غلامی کی زنجیروں میں جکڑی ا اسیری بغاوت پر اتر آئی اور اہل قلم کی قلمی جدوجہد نے غلامی سے آزادی تک کے سفر میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اسی جنگ آزادی کے دوران پس پردہ فوج میں کارتوسوں...