یہ کہ علم ایسا وسیلہ ہے جو انسان کو کمال تک پہنچا دیتا ہے یہی علم خدا کی پہچان و خلقت کی علت کو جاننے کا اور خدا کی اطاعت کی طرف میل و رغبت پیدا کرنے کا اصلی ترین عامل ہے اور علم خدا کی حمد و ستایش میں مشغول رکھتا ہے اور یہی علم سبب بنتا ہے کہ انسان قرآنی آیات اور دیگر آیات الہی کے مقابلے میں...