نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لیجیے آپکے بھیا کافی مانگ رہے ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ آواز تو دیں آجکل ہماری آواز بالکل نہیں سن رہیں۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بعض اشعار تو مصطفیٰ زئدی صاحب کے اتنے مقبول ہوئے کہ زباں زد خاص وعام ہو گئے۔ انہی پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر لیجیے کچھ باتیں کریں مصطفیٰ زیدی صاحب کے بارے میں ؀ جہاں تک مصطفی زیدی کی شاعری کا معاملہ ہے وہ جذبات اور انسانی احساسات کے نمائندہ شاعر ہیں۔ ان کی شاعری کا غالب عنصر رومانیت ہے۔ زبان اور بیان پر وہ زبردست قدرت رکھتے تھے۔ زیدی بنیادی طور پر نظم کے شاعر ہیں۔ ان کے کلام میں غضب کی روانی ہے۔...
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹمکبکٹو تو نہیں چلیں گیں دونوں ۔۔۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہیں اچھی سی چائے پلائیں ۔۔اور گل بٹیا کو آواز دیں۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال انکا بھی ہم سے کچھ کم نہیں مکیش بنے ہوئے ہیں کہہ ہیں ؀ جانے کہاں گئے وہ دن ۔۔۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپکی بھیا ۔۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکھ اس بات کا ہے کہ مصطفیٰ زیدی محض 40 برس کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے ۔ جن کی موت کی وجوہات پر پڑے پردے اب تک نہیں ہٹائے جا سکے، جس نے اپنا پہلا شعری مجموعہ 19 برس کی عمر میں شائع کر دیا تھا۔ جو ترقی پپسند تحریک کا نمائندہ قلمکار تھے۔۔جوش، فراق اور فیض نے جس کی شاعرانہ عظمت کا لوہا مانا۔ اس...
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر کو دکھا ہے بھیا گلہ بہت خراب ہے آواز بیٹھ چکی ہے بولنے کو بالکل نہ کہیے گا ۔۔🥲🥲🥲🥲🥲🥲
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر جب شعرا کا ہوتا ہے تو ہمیں اپنے پسندیدہ شاعر جناب مصطفٰی زیدی صاحب ہیں۔۔ انکی موت کی گتھی آج تک الجھی ہوئی ہے۔ ان کا یہ شعر اس پر صادق آتا ہے۔ میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریاکاری مذہبی ہو یا اخلاقی دونوں کو جوش صاحب نے اپنی شاعری کا عنوان بنایا اور ان کے رویے کو اخلاقی پستی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی اور کہا؀ عالم اخلاق کو زیر و زبر کرتا ہے تو خون اہل بیت میں لقمے کو تر کرتا ہے تو یا ذاکروں نے موت کے سانچے میں دل ڈھالے نہیں یہ شہید کربلا کے چاہنے والے...
  13. سیما علی

    قتیل شفائی زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں

    بہت خوب عاطف اسلم نے انصاف کیاہے اس غزل کے ساتھ۔۔۔
  14. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر
  15. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    منور رانا نے جس کثرت سے اپنی شاعری میں لفظ ’’ماں‘‘ کا استعمال کیا ہے، ان کے معاصر شعرا میں کسی اور نے نہیں کیا ہے۔۔۔۔۔ بے لوث رشتوں کی خوبصورتی سے اپنے شعری کینوس کو سجانے والے منور رانا صاحب نے ’ماں‘ کے پاکیزہ موضوع کو اس قدر برتا ہے گویا انھوں نے اسے اپنے حق میں’ پیٹنٹ‘ کرالیا ہے۔ انھوں نے...
  16. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 48 ( ٹ ) ( ک ) ( و ) ( ط ) ( ا ) ( ب ) #Hijjay https://hijjay.com
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ گئے اکبر الہ آبادی ؀ قوم کے غم میں ڈنر کھاتے ہیں حکام کے ساتھ رنج لیڈر کو بہت ہے مگر آرام کے ساتھ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طفل سے ہمیں یہ یاد ہے ؀ طفل میں بو آئے کیا ماں باپ کے افکار کی
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے ہم بھی نا بلد ہیں اس صلاحیت سے ۔۔پر یاد رکھنے کی صلاحیت ہے اشعار کو ۔۔پر آہستہ آہستہ لگتا ہے نِسیانکا عالم طاری ہوا جا رہا ہے ۔۔پھر بھی اچھا شعر اب بھی یاد ہوجاتا ہے ۔۔
Top