نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستان میں کورونا کا دوسرا مریض جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 307 ہوگئی ویب ڈیسک بدھ 18 مارچ 2020 آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کا مریض سامنے آگیا ہے۔ اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے دوسرے مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جب کہ ملک میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 307...
  2. جاسم محمد

    مریض عشق کی جز مرگ دنیا میں دوا کیوں ہو ۔۔۔۔اگر جاں ہو عزیز اپنی تو جاناں پر فدا کیوں ہو

    مریض عشق کی جز مرگ دنیا میں دوا کیوں ہو ۔۔۔۔اگر جاں ہو عزیز اپنی تو جاناں پر فدا کیوں ہو
  3. جاسم محمد

    ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی

    تو پھر اب آپ جون تک ڈی آئی خان میں انڈے دیں گے؟ :)
  4. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اصل میں اس موضوع پر پہلے ہی کافی سارے دھاگے بن چکے ہیں۔
  5. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کورونا سے متعلق تمام لڑیاں ضم کر دیں۔ شکریہ محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن
  6. جاسم محمد

    وزیراعظم کا کاروبار نہیں اور چاہتے ہیں کسی اور کا بھی نہ ہو، عدنان صدیقی

    وزیراعظم کا کاروبار نہیں اور چاہتے ہیں کسی اور کا بھی نہ ہو، عدنان صدیقی ویب ڈیسک بدھ 18 مارچ 2020 عدنان صدیقی نے مذاق ہی مذاق میں ملک میں بڑھتی مہنگائی اور غربت کے باعث وزیراعظم پر تنقید کی فوٹوفائل نیوجرسی: اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان واحد پاکستانی ہیں جن کا کوئی...
  7. جاسم محمد

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    چکر سامنے آگیا: کورونا کی روک تھام: ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلیے 5 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا اعلان
  8. جاسم محمد

    ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی

    مقامی طلبہ اس امتیازی سلوک پر احتجاج کریں
  9. جاسم محمد

    ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی

    ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی ویب ڈیسک بدھ 18 مارچ 2020 یونیورسٹیزکے ہاسٹل خالی کرالیےگئےہیں،شفقت محمود اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی اور یونیورسٹی کے داخلوں میں بھی ایک ماہ کی تاخیر کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس...
  10. جاسم محمد

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    عرفان سعید کے گھر کا ایک منظر :)
  11. جاسم محمد

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    جہاں تعریف بنتی ہے وہاں کرنی چاہئے۔ وگرنہ نا انصافی ہوگی!
  12. جاسم محمد

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    پنجاب پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملزمان پھونکوں والی سرکار کے مرید ہیں
  13. جاسم محمد

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    ملزمان پکڑے جانے سے قبل ہی معلوم ہو گیا کہ مقصد کیا تھا؟ سبحان اللہ منطق کے کتنے اعلی درجے پر فائز ہیں
  14. جاسم محمد

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    حکومت سوئی نہیں ہوئی۔ عالمی مالیاتی اداروں سے کورونا کے خلاف اقدامات کیلیے فنڈز اکٹھے کر رہی ہے ADB to immediately release $50 million to Pakistan to help combat coronavirus
  15. جاسم محمد

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    سارے کام اسی حکومت کے کرنے کا نہیں ہیں۔ سعودیہ میں یہ وبا پھوٹی تو انہوں نے خانہ کعبہ خالی کروا دیا اور بہت کم لوگوں کو مسجد الحرام میں داخل ہونے کی اجازت دی۔ آج بھی 100 لوگوں سے زیادہ بیک وقت طواف کی اجازت نہیں ہے۔ حجر اسود والا ایریا بھی مکمل سیل ہے۔ اس کے برعکس ایران میں وبا پھوٹنے کے...
  16. جاسم محمد

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    شاید پاکستان میں یہ معیار صحافت بن چکا ہے کہ بغیر کسی کا موقف سنے اس پر الزامات کی بوچھاڑ کر دو صرف اس لئے کہ وہ حکومت میں ہے۔ زلفی بخاری، علی زیدی اہل تشیع سے تعلق رکھتے ہیں اوروفاقی وزیر ہیں کا یہ مطلب نہیں نکلتا کہ وہ جان بوجھ کر پورے پاکستان میں یہ وائرس پھیلائیں گے۔
  17. جاسم محمد

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    پاکستانی معاشرہ میں معصوم، کمزور لوگ ہی سب سے زیادہ پستے ہیں :(
Top