ماضی کے یہود و نصاری مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک روا رکھتے رہیں، اس کا جوابدہ اللہ کی بارگاہ میں خود دیں گے۔ آپ کو یہ حق کس نے دے دیا کہ ان کے مظالم کا بدلہ آج کل کے یہود و نصاری سے دوستی نہ کرکے لیا جائے؟ کیا ہندو انتہا پسند آر ایس ایس کا یہی نظریہ نہیں ہے کہ چونکہ ماضی کے مسلم فاتحین نے ہندوؤں پر...