جی بالکل لاڈلا تھا اسی لئے تو کٹر کمیونسٹ ملک ہونے کے باوجود ابھی تک نہ صرف قائم ہے۔ بلکہ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک نے اس کے ساتھ آزاد تجارت کرکے اسے دنیا کی دوسری بڑی معیشت بھی بنا دیا ہے۔
امریکہ دنیا کی واحد سوپر پاور ہے۔ اس لئےاس کے صدر کے بیانات کو سنجیدہ نہ لینا زیادتی ہوگی۔
چین پچھلے 30 سالوں سے دنیا کا لاڈلا بچہ بنا ہوا تھا۔ پوری دنیا کو سستا مال سپلائی کرنا اس کی ذمہ داری تھی۔ چین ہی کی وجہ سے عالمی معیشت کا پہیہ گھوم رہا تھا۔ البتہ اب لگتا ہے کہ دیگر دنیا چین کے معاملہ میں اپنا مؤقف سخت کرلے گی۔ کل ہی ٹرمپ نے پریس کانفرس میں بار بار کورونا وائرس کو تضحیکا...
ہر ملک میں یہ وبا سرکاری نااہلی کی وجہ سے پھیلی ہے۔ کچھ ممالک جیسے تائیوان، سنگاپور، ہانگ کانگ وغیرہ نے بروقت اقدامات کرکے وبا کو کافی حد تک کنٹرول کر لیا تھا۔ دیگر ممالک جیسے ایران، اٹلی، سپین وغیرہ ان اقدامات میں تاخیر کر دینے کی وجہ سے پچھتا رہے ہیں۔
Tracking the Coronavirus: How Crowded...
صحافت عموما تین اقسام کی ہوتی ہے:
Investigative journalism
Yellow journalism
Chequebook journalism
Investigative journalism یعنی تفتیشی صحافت میں تو کوئی گھبرانے والی بات نہیں ہے کیونکہ یہ عوامی فلاح کیلئے ہوتی ہے۔ اور حکومت و ریاست میں بیٹھے مقتدر لوگوں کے اسکینڈلز پبلک میں افشاں کرتی ہے۔...
بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں
ویب ڈیسک / ارشاد انصاری بدھ 18 مارچ 2020
امریکی خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد اور برطانوی خام تیل کی قیمت 4.52 فیصد کم ہوئی۔
ویانا: خام تیل کی قیمت 17 سال کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 6 فیصد...
(y)(y)(y)
اسلام ایک طرف عالمگیر دین ہونے کا دعوی کرے۔ رسول اللہﷺ کو رحمۃ اللعالمین کہے اور پھر ساتھ یہ بھی کہے کہ یہود و نصاریٰ مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے۔ تو یہ ایک مضحکہ خیز اور تضادات و تعصب سے بھرپور تشریح ہے۔
حکومت وفاق کی ہے یا وفاق المدارس کی؟
کرونا وائرس کے پیشِ نظر حکومت نے سکول بند کیے مگر وفاق المدارس کو حکومت کا حکم ماننے میں دو دن لگ گئے۔
آصف محمود صحافی | اسلام آباد
بدھ 18 مارچ 2020 7:00
بظاہر وفاق المدارس نے یہ پیغام دیا ہے کہ ان کے معاملات میں فیصلہ کرنے کا حق وفاق کے پاس نہیں بلکہ...
جنگ، جیو، دی نیوز گروپ نے کل ایک انٹرویو میں اپنی ادارہ جاتی پالیسی واضح کر دی ہے۔ اسے پڑھئے اور سر دھنئے کہ یہ ملک میں کس قسم کی "صحافت" کے علمبردار ہیں:
بلاگ
18 مارچ ، 2020
محمد عرفان صدیقی
چارج شیٹ
فوٹو: فائل
اگر آپ کو حکومت سے اتنی شکایات ہیں تو آپ اپنی جماعت کو حکومتی اتحاد سے علیحدہ...
’پاکستانی سائنس دان کرونا ویکسین بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘
وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق ہماری پہلی کامیابی یہ ہے کہ نسٹ سکول آف اپلائیڈ بائیو سائنسزنے کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ کِٹ تیار کرلی جبکہ این آئی ایچ سمیت دیگر ریسرچ انسٹی ٹیوٹس میں ویکسین کی تیاری کے حوالے سے بھی کام ہو رہا ہے۔...