ریاست اگر اپنے شہریوں سے جبرا ٹیکس اکٹھا نہ کرے تو دیوالیہ ہو جائے یا عالمی مالیاتی اداروں کی غلام بن جائے جیسا کہ ریاست پاکستان بن چکی ہے۔
ریاست اگر اپنے شہریوں پر یکساں قانون کاجبرا اطلاق نہ کرے تو وہ بانانا رپبلک بن جائے جہاں امیر و طاقتور کیلئے قانون اور جبکہ غریب و کمزور کیلئے قانون اور...