نتائج تلاش

  1. کاشفی

    کوئی بھی کسی سے بھی بیش و کم نہیں ہوتا - جاوید بدایونی

    زین صاحب۔۔ سخنور صاحب۔۔ سید محمد نقوی صاحب۔۔ شاہ صاحب۔۔۔ محمد وارث۔۔صاحب۔۔۔ اور خوشی جی ۔۔۔۔ آپ تمام کا بیحد شکریہ۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔
  2. کاشفی

    رازِ ہستی ہے عقدہء مشکل - جاذب دہلوی

    ایم اے راجا صاحب۔۔ سخنور صاحب۔۔۔ اور شاہ صاحب۔۔۔ آپ سب کا بیحد شکریہ۔۔۔
  3. کاشفی

    داغ تو ہے مشہور دل آزار یہ کیا - داغ دہلوی

    دل پاکستانی صاحب سید محمد نقوی صاحب شاہ صاحب اور محمد وارث صاحب آپ تمام حضرات کا تہہ دل سے شکریہ۔۔ سب خوش و خرم رہیں۔۔
  4. کاشفی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد صلی اللہ علیہ وسلم و علٰی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    جنگ - ضامن جعفری جنگ تہذیب کی، ثقافت و مذہب کی جنگ ہے دشوار ہے شناخت، نئے ڈھب کی جنگ ہے ظالم کا شوق ہے، نئے مظلوم، کی تلاش یہ ایک کی نہیں‌ ہے یہ اب سب کی جنگ ہے (ضامن جعفری)
  6. کاشفی

    کوئی بھی کسی سے بھی بیش و کم نہیں ہوتا - جاوید بدایونی

    شکریہ ایم اے راجا صاحب۔۔۔آداب عرض ہے۔۔!
  7. کاشفی

    کوئی بھی کسی سے بھی بیش و کم نہیں ہوتا - جاوید بدایونی

    غزل کوئی بھی کسی سے بھی بیش و کم نہیں ہوتا کاش اس زمانے میں یہ ستم نہیں ہوتا مِلتیں بیٹیاں اُس کو گر بجائے بیٹوں کے بوڑھے باپ کا دیدہ روز نم نہیں ہوتا بیکسوں پہ تم اتنا ظلم گر نہیں ڈھاتے اُن کے ہاتھ میں شاید آج بم نہیں ہوتا مغربی ممالک میں اس کو بیٹا کہتے ہیں جس کو ماں کے مرنے کا...
  8. کاشفی

    رازِ ہستی ہے عقدہء مشکل - جاذب دہلوی

    غزل رازِ ہستی ہے عقدہء مشکل عشق میرا ابھی نہیں کامل وہ سمندر ہے موجزن دل میں ہائے جس کا کوئی نہیں ساحل جارہا ہوں کہاں خدا جانے پوچھتا ہوں ہر ایک سے منزل میری ہستی ہے وجہ ناکامی ورنہ ہے کون بیچ میں حائل کامیابی ہے عین ناکامی میرا حاصل ہے ماتمِ حاصل ایک افسانہ رہ گیا جاذب...
  9. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    جب سِوا تیرے کچھ نہیں‌ موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے (شاعر معلوم نہیں)
  10. کاشفی

    وہی طول ہے، وہی اضطراب، وہی نزول عذاب کا - عطا اللہ کلیم

    غزل وہی طول ہے، وہی اضطراب، وہی نزول عذاب کا مجھے اپنے روزِ سیاہ پر ہے گمان روزِ حساب کا دل و جان و صبر و قرار، مطربِ عشق سب تری نذر ہیں ابھی ایک نغمہ سُنا ہے میں نے ترے طلسمی رباب کا ہو محیطِ دہر میں سر بلند کہ ڈر فنا کا فضول ہے ہے نثار شوکتِ یک دقیقہ پہ سر ہر ایک حباب کا یہی...
  11. کاشفی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    شکریہ بہت بہت شمشاد بھائی۔۔:happy:
  12. کاشفی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    شمشاد بھائی ۔۔کسی کو جاننے کے لئے یہاں آنا ضروری ہے کیا؟ خوشی جی کو جانتا ہوں۔۔کیسے۔۔۔۔ یہ خوشی جی خود ہی بتائیں گی۔۔۔وہ ناراض بھی ہوسکتی ہیں۔۔اور میں ان کی ناراضگی افورڈ نہیں کر سکتا۔۔۔۔:praying:
  13. کاشفی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اُنہیں کنہیں۔۔۔۔خوشی جی کو؟ جی جانتا ہوں۔۔۔:) ۔۔
  14. کاشفی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    السلام علیکم خوشی جی۔۔۔ کیسی ہیں۔۔کدھر غائب ہیں۔۔۔آپ ادھر موجود ہیں۔۔بہت خوب۔۔۔
  15. کاشفی

    داغ تو ہے مشہور دل آزار یہ کیا - داغ دہلوی

    غزل تو ہے مشہور دل آزار یہ کیا تجھ پر آتا ہے مجھے پیار یہ کیا جانتا ہوں کہ میری جان ہے تو اور میں جان سے بیزار یہ کیا پاؤں‌ پر اُنکے گِرا میں‌ تو کہا دیکھ ہُشیار خبردار یہ کیا تیری آنکھیں تو بہت اچھی ہیں سب انہیں کہتے ہیں بیمار یہ کیا کیوں مرے قتل سے انکار یہ کیوں اسقدر ہے...
  16. کاشفی

    سلیم کوثر غزل - تم نے سچ بولنے کی جرات کی - سلیم کوثر

    بہت ہی خوب انتخاب پیاسا صحرا صاحب۔۔۔خوش رہیں۔۔
  17. کاشفی

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    بہت ہی اعلی ذوق ہے جناب کا ۔۔۔بہت خوب۔۔شکریہ سخنور صاحب۔۔
Top