نتائج تلاش

  1. کاشفی

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    موجیں کہاں جناب جی ھاں آخر ایک دن صدر بنا ھے ۔ ماشاء اللہ۔ سب مجھ پر رعب جماتے ھیں۔ خیال، بال سنوارنے کا خیال آتا ہے جو کہ آج کل بہت تیزی سے کم ھو رھے ھیں۔ حیدر آباد، بدین، لاڑکانہ، ٹھٹہ، میر پور خاص، سکھر، کوئٹہ، لسبیلا، مظفر آباد آزاد کشمیر راول پنڈی سے ھوتے ھوئے ۔ تمام...
  2. کاشفی

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    شکریہ جناب شکریہ جناب، یہاں پر بہت اچھا لگ رھا ھے۔ کافی کچھ پڑھنے کو مل رھا ھے۔
  3. کاشفی

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    شکریہ جناب شکریہ جناب
  4. کاشفی

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    ابھی آزاد ھوں۔ بہن بھائی سات ھیں۔ میرا پہلا نمبر ہے۔ اس پر تو کبھی عمل نہیں کیا۔
  5. کاشفی

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    تعمیرات سے متعلق کام کر رھا ھوں ایک مھندس مدنی کے طور پر تیل اور گیس کے میدان میں۔
  6. کاشفی

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
  7. کاشفی

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    شکریہ جناب ‌امید مجھے بھی ہے کہ یہاں پر کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ شوق تو بہت سارے ہیں، لیکن فلحال صرف کام، کام اور صرف کام ۔ قائد کے بتائے ہوئے اصول پر عمل کر رہا ھوں۔ :cry: ابو ظہبی میں گزشتہ تین برسوں سے ھوں۔
  8. کاشفی

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام صلی اللہ علیہ...
  9. کاشفی

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    السلام علیکم کاشفی کی طرف سے تمام لوگوں کو آداب عرض ھے۔ میرا پورا نام سید محمد کاشف علی عابدی ھے۔ کراچی کا رھنے والا ھوں، ابو ظہبی میں کام کرتا ھوں۔ امید ھے کہ آپ لوگوں سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اللہ حافظ کاشفی
Top