ٹیچر ہادیہ زبردست صلاحیت کی حامل خاتون ہیں ۔آپ ایک طویل عرصے سے درس اور تدریس کا نیک کام کر رہی ہیں ۔مس ہادیہ بہن کے شاگرد دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں ۔ان کے شاگروں کی فہرست میں بہت سےنامور اور مشہور و مفرور نام شامل ہیں ۔جن میں میاں نوازشریف اور شہباز شریف ،شجاعت حسین ،ریئسانی وغیرہ وغیرہ شامل...