کراچی کیW-11 آسٹریلیا پہنچ گئی
زیر نظر تصویر کراچی میں چلنے والی معروف مسافر منی بس ڈبلیو گیارہ ( W11) کی نہیں ہے بلکہ یہ ڈبلیو گیارہ ( W11) آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں واقع ٹرام عجائب گھر میں کھڑی ٹرام کی ہے جسے ڈبلیو گیارہ ( W11) کی طرز پر سجایا گیا اور اب یہ عجائب گھر کا مستقل حصہ ہے۔...