السلام علیکم چھوٹے خان ۔
چند سوالات ہمارے جانب سے پیش خدمت ہیں ۔
01 : پشتو شاعری میں آپ کے پسندیدہ شاعر کون ہیں ؟
02 : آپ تبلیغ کے سلسلے میں اکثر جماعت کے ساتھ سفر کرتے ہیں ،آپ کے دوران تبلیغی سفر میں آپ کے ساتھ کبھی کوئی واقع پیش آیا ہو تو محفل میں پیش کریں ؟
03 : پاکستان کے کن شہروں میں جانے...