جی ہاں جناب۔۔۔۔۔ زبان ہے اور بھی لشکری ۔۔۔۔ زبان میں اس طرح کی معاملت ہوتی ہے !!!
اگر میںکہوں کہ انسان ’’ حیوان ‘‘ بلکہ ’’ حیوانِ ناطق ‘‘ ہے ۔۔ تو آپ کیا فرمائیں گے ؟؟
کبھی ذپ میں آپ کو ایسی کئی الفاظ روانہ کروں گا۔۔ جن کے معانی پڑھ کے آپ اوّل تو مجھے
برا خیال کیجئے ۔۔ پھر میری ذہنی صلاحیت...