نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  2. محمداحمد

    لوگ عموماً پرانی چیزوں کو یاد کرکے خوش ہوتے ہیں۔ :)

    لوگ عموماً پرانی چیزوں کو یاد کرکے خوش ہوتے ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    چلیے ! اب ایک اچھا ٹوٹل کھڑا کردے پاکستانی ٹیم تو چانسز بن سکتے ہیں۔
  4. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    آج اہم میچ ہے اور آپ لوگ غائب ہیں۔ آخر کیوں۔ :)
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    آج پاکستان اور انڈیا کا میچ ہے جو اب سے کچھ دیر بعد شروع ہونے والا ہے۔ آج کرکٹ شائقین چھٹی پر ہیں شاید ۔ سو ہم نے دھاگہ کھول دیا ہے۔ کرکٹ شائقین کو دعوتِ عام دی جاتی ہے۔
  6. محمداحمد

    ہاں ہاں بتائیں نا اب؟ نئی محفل ، پرانی محفل :) :)

    ہاں ہاں بتائیں نا اب؟ نئی محفل ، پرانی محفل :) :)
  7. محمداحمد

    :) :) ۔۔۔! اچھا یعنی کل آپ کا اشارہ اس جانب تھا۔ :)

    :) :) ۔۔۔! اچھا یعنی کل آپ کا اشارہ اس جانب تھا۔ :)
  8. محمداحمد

    میٹر شارٹ

    بہت شکریہ نایاب بھائی ۔۔۔! اور یہ بات کیا خوب کہی آپ نے کہ : :)
  9. محمداحمد

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    یہ بات بھی ٹھیک ہے۔ بنیادی سمجھ بوجھ تو الحمدللہ پائتھون اور پی ایچ پی میں کسی نہ کسی حد تک حاصل ہو ہی گئی ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    یوں تو اینرول ہونے کے بعد ہی یہاں یہ پوسٹ لگائی ہے کہ اگر محفل کے مزید دوست اس بارے میں دلچسپی رکھتے ہوں تو وہ بھی شامل ہو جائیں۔ کورس مجھے بھی اچھا لگا، بلکہ غالباً ویب کے حوالے سے یہ پہلا کورس ہے کورسیرا پر۔ ویب اسٹرکچر اور فریم ورک کی مبادیات سمجھنے کے لئے سمفونی کے ابتدائی اسباق سے بھی بہت...
  11. محمداحمد

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    محفل سے علیحدہ ہو کر یہ کام کتنے دنوں میں کر لیں گے آپ؟
  12. محمداحمد

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    یعنی میرا اور آپ کا مسئلہ محفل نہیں ہے بلکہ ٹائم منیجمنٹ ہے؟ ٹھیک؟
  13. محمداحمد

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    اتنے بڑے بڑے مقاصد کا حصول ہم جیسے حقیر فقیر پرتقصیر ناکارہ لوگوں کے بس کی بات کہاں ہے، ہم تو بس زبان سے ہی سپورٹ کر سکتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    اسی لئے تو کہا ہے، محفل تو آباد رہے گی۔ جب جی چاہے آ جایا کیجے۔ پرانی محفل نہ سہی پرانی محفل کی یادیں ہی سہی۔
  15. محمداحمد

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    بالکل ۔۔۔! ورلڈ کپ میں ایچ اے خان نہیں ہوں گے تو ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہم پاکستان کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    آپ کچھ عرصے کے لئے غائب ہو جائیے، پاسورڈ خلط ملط مت کیجے۔ ورنہ پھر دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر نئی آئی ڈی بنانی پڑے گی۔ محفل سے جان چھڑانا آسان نہیں ہے۔ وقت واقعی بہت ضائع ہوتا ہے سماجی ویب سائٹس پر۔ خاص طور پر ان موضوعات پر جن میں آپ کی دلچسپی ہے۔ بقول ماہی ورلڈ کپ کے بعد چلے جائیے گا۔ :)
  17. محمداحمد

    میٹر شارٹ

    کچی مٹی تو مہکے گی، ہے مٹی کی مجبوری :)
  18. محمداحمد

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    جی یہ بات تو ٹھیک ہے۔ لیکن چونکہ ہم پچھلے کچھ عرصے بالترتیب پائتھون اور پی ایچ پی سے الجھتے رہے ہیں اورخاطر خواہ کسبِ فیض بھی نہیں کر سکے سو کسی تیسری لینگویج سے دعا سلام سے گھبرا رہے ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    میٹر شارٹ

    آپ کے پاس تو سب کی سب دلچسپ چیزیں ہی ہوتی ہیں۔ :) انتظار رہے گا۔
  20. محمداحمد

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    اینرول تو میں نے کر لیا ہے لیکن یہ روبی اوریینٹڈ کورس ہے۔ اور روبی اور ریلز کے حوالے سے مجھے کچھ نہیں آتا جاتا۔
Top